اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 552 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 552

552 ایسا نادان تو دیکھا نہ سنا تھا پہلے جو برا بن نہ سکا، بن گیا اچھا پہلے وہ جو انکار کی آیا ہے علامت بن کر نے لکھ رکھا تھا اس شوخ کا حلیہ پہلے ہم بھی ”احباب سے ملنے کے لیے ہیں بے تاب کوئی تو ان کی طرف سے ہو اشارہ پہلے