اشکوں کے چراغ — Page 280
280 عین ازل اور ابد کے سنگم پر لمحہ لمحہ گزر رہے ہیں لوگ جس حقیقت کو کھو دیا تم نے اس کو دریافت کر رہے ہیں لوگ آ گئے ہیں نکل کے سڑکوں پر زینت بام و در رہے ہیں لوگ تم بھی مضطر! اسے بغور سنو جو اعلان کر رہے ہیں لوگ
by Other Authors