اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 404 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 404

404 پلکوں سے تعمیر کیسے تھے جن لوگوں نے تاج محل اے تخت طاؤس! بتا وہ کہاں گئے شہزادہ لوگ اس سردی میں چلتے پھرتے رہنا ایک عبادت ہے گرتے پڑتے منزل پا لیتے ہیں پیر پیادہ لوگ غم فراق میں مضطر! آنا جانا چھوٹ گیا اب فٹ پاتھ پر باہم مل لیتے ہیں بلا ارادہ لوگ