تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا

by Other Authors

Page 323 of 379

تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا — Page 323

323 البتہ حضرت اقدس نے آپ کا نام کتاب آریہ دھرم میں گورنمنٹ ہند کے پاس بھجوائے گئے مذہبی مباحثات سے متعلق نوٹس کے دستخط کنندگان میں شامل کیا ہے۔آپ کی بیعت ابتدائی ایام کی ہے۔نوٹ: آپ کے تفصیلی سوانح حالات نہیں مل سکے۔ماخذ : (۱) ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلدا (۲) آریہ دھرم روحانی خزائن جلد۱۰ ۳۰۷۔حضرت قاضی رضی الدین صاحب۔اکبر آباد بیعت: ابتدائی ایام میں تعارف و بیعت : حضرت قاضی رضی الدین رضی اللہ عنہ اکبر آباد کے تھے۔آپ کی بیعت ابتدائی ایام کی ہے۔حضرت اقدس نے آپ کا نام ضمیمہ انجام آتھم کی فہرست اصحاب صدق وصفا میں درج کیا ہے۔کتاب البریہ میں پُرامن جماعت میں آپ کا نام درج ہے۔نوٹ: آپ کے تفصیلی سوانح حالات نہیں مل سکے۔ماخذ: (۱) ضمیمه انجام آنقم روحانی خزائن جلداا (۲) کتاب البریہ روحانی خزائن جلد۱۳ ☆ ۳۰۸۔حضرت سعد اللہ خان صاحب۔الہ آباد بیعت : ابتدائی ایام میں تعارف و بیعت: حضرت سعد اللہ خان رضی اللہ عنہ الہ آباد کے رہنے والے تھے۔آپ کی بیعت ابتدائی ایام کی ہے۔حضرت اقدس نے آپ کا نام ضمیمہ انجام انتم کی فہرست اصحاب صدق وصفا میں درج کیا ہے۔کتاب البریہ میں آپ کا نام پر امن جماعت میں درج ہے۔نوٹ : آپ کے تفصیلی سوانح حالات نہیں مل سکے۔ماخذ: (۱) ضمیمه انجام آتھم روحانی خزائن جلدا (۲) کتاب البریہ روحانی خزائن جلد ۱۳