تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا

by Other Authors

Page 309 of 379

تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا — Page 309

309 اولاد: چکوال تاریخ احمدیت سے آپ کے ایک پوتے عبدالغفور صاحب کا ذکر ملتا ہے۔ماخذ: (۱) ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱ (۲) رجسٹر بیعت مطبوعہ تاریخ احمدیت جلد اصفحه ۳۵۹ (۳) ضمیمه تاریخ احمدیت جلد ہشتم صفحه ۳۲ (۴) ''ذکر حبیب از ملک گل محمد صاحب پنشنز ریڈر ( قادیان) مطبوعہ ریویو آف ریلیچنز (اُردو) مارچ ۱۹۴۳ء صفحہ ۳۶-۳۷ (۵) الفضل۔۲۱ مئی ۱۹۹۷ء (۶) چکوال تاریخ احمدیت ( ۷ ) بیان مکرم منور احمد عارف جہلمی رحمن کالونی ربوہ۔☆ ۲۸۹۔حضرت عبداللہ صاحب قرآنی۔لاہور بیعت: ابتدائی ایام میں۔وفات : ۲۱ را کتوبر ۱۹۱۵ء تعارف و بیعت : حضرت عبداللہ صاحب قرآنی رضی اللہ عنہ لاہور سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کی بیعت ابتدائی زمانہ کی تھی۔ایک صاحب عبداللہ صاحب لاہور کا نام بہشتی مقبرہ قادیان میں درج ہے اور تاریخ وفات ۲۱ /اکتوبر ۱۹۱۵ لکھی ہے ممکن ہے یہی مراد ہوں۔واللہ اعلم بالصواب ( بحوالہ لا ہور تاریخ احمدیت ) نوٹ: آپ کے مزید سوانحی حالات نہیں مل سکے۔ماخذ: (۱) ضمیمه انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱ (۲) لا ہور تاریخ احمدیت صفحه ۱۵۴