اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 382 of 617

اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 382

اصحاب بدر جلد 5 382 883 تمہیں قتل کرنا نہیں بلکہ تمہارے بدلہ میں ہم اہل مکہ سے مال حاصل کرنا چاہتے ہیں اور ہم تمہاری حفاظت جان کا عہد کرتے ہیں۔اس پر حضرت مرتد اور خالد رضی اللہ عنہ اور عاصم رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہمیں تم لوگوں کے عہد پر بھروسہ نہیں اور اس طرح لڑتے ہوئے تینوں نے جان دے دی۔عمران بن مناح کہتے ہیں کہ جب ابو مرتیہ اور ان کے بیٹے مرید بن ابی مرید نے مدینہ کی طرف ہجرت کی اس وقت آپ دونوں حضرت کلثوم بن ھد ثم کے ہاں ٹھہرے۔محمد بن عمر کہتے ہیں کہ آپ غزوہ احد میں بھی شریک ہوئے اور سر یہ رجیع والے دن آپ کی شہادت ہوئی۔حضرت مر محمد کے ایک بیٹے انہیں بن ابی مرید الغنوی کا ذکر ملتا ہے۔آپ کو انس بھی کہا جاتا ہے مگر ائیں اکثر ملتا ہے۔آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فتح مکہ اور غزوہ حنین میں شامل تھے۔185 ابن حجر نے حضرت مرید کی شہادت صفر چار ہجری بیان کی ہے۔نام و نسب 279 حضرت مسطح بن أثاثه 886 ย 884 حضرت مسطح بن أثاثہ۔ان کا نام عوف اور لقب مشطخ تھا ان کی والدہ حضرت ام مسطح سلمی بنت صخر تھیں جو حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی کی خالہ ریطہ بنت صخر کی بیٹی تھیں۔مکہ سے ہجرت 887 حضرت مسطح بن اثاثہ نے حضرت عبیدہ بن حارث اور ان کے دو بھائیوں حضرت طفیل بن حارث حضرت حصین بن حارث کے ساتھ مکہ سے ہجرت کی۔سفر سے پہلے طے پایا کہ یہ لوگ وادی تاریخ میں اکٹھے ہوں گے لیکن حضرت مسطح بن اثاثہ پیچھے رہ گئے کیونکہ ان کو سفر کے دوران سانپ نے ڈس لیا تھا۔اگلے دن ان لوگوں کو جو پہلے چلے گئے حضرت مسطح کے سانپ کے ڈسے جانے کی اطلاع ملی پھر یہ لوگ واپس گئے اور انہیں ساتھ لے کر مدینہ آ گئے۔مدینہ میں سب لوگ حضرت عبد الرحمن بن سلمہ کے ہاں ٹھہرے۔888 تمام غزوات میں شرکت آنحضرت صلی اللہ ہم نے حضرت مسطح بن اثاثہ اور زید بن مزین کے درمیان مواخات کارشتہ قائم