اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 568 of 617

اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 568

اصحاب بدر جلد 5 سے سر مو فرق نہیں کیا۔احادیث 300 تین موقعوں کیلئے رسول اللہ صلی ا یکم کا ایسی باتوں کی اجازت سب سے زیادہ بد بخت قوم ثمود کا وہ آدمی جس نے اونٹنی کی دینا جو جھوٹ نہ ہوں مگر عام لوگ غلطی سے انہیں جھوٹ کونچیں کاٹی اور دوسر اوہ جو حضرت علی کے سر پہ وار کرے سمجھ سکتے ہوں گا ور دوسر اور 300۔299 جنت حضرت علی، حضرت عمار، حضرت سلمان اور حضرت بلال رضی اللہ عنہم کی مشتاق ہے۔301 رسول اللہ صلی ا لم نے فرمایا میرے بعد ابو بکر اور عمر کی اقتدا کرنا عمار کے طریق کو اپنانا اور ابن مسعود کے بیان کی تصدیق کرنا عمار کو باغی گروہ شہید کرنے گا 301 302 آپ صلی الم نے حضرت عمار کو تیم کاطریق سکھایا 307 حضرت عمار نے آنحضرت صلی اہل علم کو داڑھی میں خلال کرتے ہوئے دیکھا اور پھر وہی طریق اپنایا 307 حضرت عبد اللہ بن سہل کو سانپ نے کاٹا اور آنحضرت کے کہنے پر حضرت عمارہ نے دم کیا تو اللہ نے شفادے دی 308 حضرت قتادہ کی آنکھ میں تیر لگا اور ڈیلا باہر آگیا اور آنحضور نے واپس رکھا اور وہ صحیح جگہ پر قائم ہو گیا اور بینائی بھی لوٹ آئی۔326-325 جمعے کے روز ایک گھڑی ایسی بھی ہے جس میں کوئی نماز پڑھ رہا ہوں اور وہ اللہ سے خیر طلب کرے تو اللہ اسے وہ چیز ضرور عطا کرتا ہے 334-333-332-331-330 رسول اللہ صلی الم نے فرمایا کہ یہ یتیم بچی ہے اس کی شادی اس کی مرضی سے کر دو 335 شاملین بدر کے متعلق رسول اللہ صلی الم نے فرمایا کہ گنتی کر کے بتاؤ عرض کیا گیا کہ 313 ہیں آپ خوش ہوئے اور فرمایا کہ طالوت کے ساتھیوں کی تعداد بھی اتنی ہی تھی 339 حضرت مالک بن و خشم کے متعلق بعض لوگوں نے کہا کہ وہ منافق ہیں تو آنحضرت صلی الم نے فرمایا ایسا مت کہو کیا تم دیکھتے نہیں کہ وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار کرتا ہے 344 367