اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 484 of 617

اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 484

484 305 اصحاب بدر جلد 5 حضرت نعمان بن سنان حضرت نُعمان بن سنان ہے۔حضرت نُعمان بن سنان کا تعلق انصار کے قبیلہ خزرج کے خاندان بنو نُعمان سے تھا۔ابن ہشام نے لکھا ہے کہ حضرت نعمان بنو نُعمان کے آزاد کردہ غلام تھے جبکہ ابن سعد نے انہیں بنو عبید بن عدی کا آزاد کردہ غلام لکھا ہے۔حضرت نعمان بن سنان و غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شامل ہونے کی توفیق ملی۔7 1127 306 نام و نسب حضرت نعمان بن عبد عمرو حضرت نعمان بن عبد عمرو۔حضرت نعمان بن عبد عمرو کا تعلق انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو دینار بن نجار سے تھا۔ان کے والد کا نام عبد عمر و بن مسعود تھا اور والدہ کا نام سمیرا ء بنتِ قیس تھا۔حضرت نعمان بن عبد عمر و غزوہ بدر اور احد میں شریک ہوئے۔جنگ بدر میں ان کے بھائی ضحاك بن عبد عمر و بھی ان کے ساتھ شریک ہوئے۔شہادت الله حضرت نعمان بن عبد عمرو کو غزوہ احد میں شہادت کا رتبہ نصیب ہوا۔حضرت نعمان اور حضرت ضحاک کا ایک تیسر ابھائی بھی تھا جن کا نام قطبہ تھا، انہیں بھی آنحضور صلی للی کیم کے صحابی ہونے کا شرف حاصل تھا۔واقعہ بئر معونہ میں حضرت قطبہ کی شہادت ہوئی تھی۔1128 نبی صلی الله ولم سے محبت سے سرشارماں سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلیالی نمک بن دینار کی ایک عورت کے پاس سے گزرے جس کا خاوند ، بھائی اور باپ رسول اللہ صلی الیکم کے ساتھ غزوہ احد میں شریک ہوئے اور وہ سب شہید ابنو