اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 416
اصحاب بدر جلد 5 416 زیادہ رحم کرنے والے ابو بکر ہیں) اور اللہ کے دین میں ان سب سے زیادہ مضبوط عمر نہیں اور ان میں سب سے زیادہ حیا والے عثمان ہیں اور ان میں سب سے زیادہ عمدہ فیصلہ کرنے والے علی بن ابی طالب نہیں اور ان میں سب سے زیادہ اللہ کی کتاب قرآن کو جاننے والے ابی بن کعب نہیں اور ان میں سب سے زیادہ حلال و حرام کو جاننے والے مُعاذ بن جبل نہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ فرائض کو جاننے والے زید بن ثابت ہیں۔آپ نے فرمایا۔سنو ! ہر امت کے لیے ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابو عبیدہ بن جراح ہیں۔رض ย 955 رض 956 یہ روایت پہلے بھی کم و بیش اسی طرح بیان ہو چکی ہے۔حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی ا ولم نے فرمایا کہ کیا ہی اچھے آدمی ہیں ابو بکر۔کیا ہی اچھے آدمی ہیں عمر۔کیا ہی اچھے آدمی ہیں ابو عبيدة بن الجراح "۔کیا ہی اچھے آدمی ہیں اُسید بن حضیر “۔اور کیا ہی اچھے آدمی ہیں ثابت بن قیس بن شماس۔اور کیا ہی اچھے آدمی ہیں مُعاذ بن جبل۔اور کیا ہی اچھے آدمی ہیں مُعاذ بن عمرو بن جموع۔مسند احمد بن حنبل کی یہ روایت ہے۔نبی کریم صلی ا ہم نے ان کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ اے معاذ ! میں تم سے محبت کرتا ہوں پھر حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی للی کرم نے ایک روز ان کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ اے معاذ! میں یقینا تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے آپ سے عرض کیا یارسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں میں بھی آپؐ سے محبت کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا اے معاذ! میں تمہیں تاکید کرتا ہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ ذکر کرنا اور یہ ہر گز نہ چھوڑنا کہ تم کہو کہ اللهُمَّ أَعِنِى عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ کہ اے میرے اللہ ! میری مدد فرما اپنے ذکر کے لیے اور اپنے شکر کے لیے اور اپنی عبادت کی خوبصورتی کے لیے۔957 حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ نبی کریم صل وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کے بارے میں نہ بتاؤں تو حضرت مُعاذ نے عرض کیا: کیوں نہیں، تو صلى الم نے فرمایا کہ لا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہ پڑھ لیا کرو۔حضرت معاذ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی لی نام سے افضل ایمان کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ ﷺ نے فرمایا۔افضل ایمان یہ ہے کہ تم اللہ کے لیے محبت کرو اور اللہ ہی کے لیے تم نفرت کرو در تم اپنی زبان کو اللہ کے ذکر میں لگائے رکھو۔حضرت مُعاذ نے عرض کیا یارسول اللہ ! اور کیا ہے ؟ حضور ملی ایم نے فرمایا اور تم لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو۔( تم لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو) اور ان کے لیے اس چیز کو نا پسند کرو جو تم اپنے لیے نا پسند کرتے ہو۔959 رض 958 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ حضرت معاذ نبی صلی للی نام کے ساتھ نماز پڑھتے اور پھر وہ