اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 97
97 193 اصحاب بدر جلد 5 حضرت عبد اللہ بن ثعلبہ حضرت عبد اللہ بن ثَعْلَبَه البلوتی۔یہ بھی انصاری ہیں۔ان کا نام حضرت عبد اللہ بن ثعلبہ تھا۔آپ نے غزوہ بدر اور احد میں شرکت کی۔غزوہ بدر میں اپنے بھائی حضرت بحاث بن ثعلبہ کے ساتھ شامل ہوئے۔227 194) حضرت عبد اللہ بن جبیر۔حضرت عبد اللہ بن جبیر بیعت عقبہ ثانیہ میں شامل ہونے والے آپ ان ستر انصار میں سے تھے جو بیعت عقبہ ثانیہ میں شامل ہوئے اور آپ غزوہ بدر اور اُحد میں شریک ہوئے اور غزوہ اُحد میں آپ کو شہادت نصیب ہوئی۔228 229 آنحضرت صلی الل ولم کے داماد بدر کے قیدی حضرت ابو العاص جو آنحضرت صلی ی ی یکم کی بیٹی حضرت زینب کے شوہر تھے جنگ بدر میں مشرکین کی طرف سے شامل ہوئے تھے اور حضرت عبد اللہ بن جبیر نے انہیں قید کیا تھا۔اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے سیرت خاتم النبیین میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے یہ لکھا ہے کہ: "آنحضرت کے داماد ابو العاص بھی اسیران بدر میں سے تھے ان کے فدیہ میں ان کی زوجہ یعنی نحضرت صلی ایم کی صاحبزادی زینب نے جو ابھی تک مکہ میں تھیں کچھ چیزیں بھیجیں۔اُن میں اُن کا ایک بار بھی تھا۔یہ ہار وہ تھا جو حضرت خدیجہ نے جہیز میں اپنی لڑکی زینب کو دیا تھا۔آنحضرت صلی اللہ ہم نے اس بار کو دیکھا تو مر حومہ خدیجہ کی یاد دل میں تازہ ہو گئی اور آپ چشم پر آب ہو گئے اور صحابہ سے فرمایا اگر تم پسند کرو تو زینب کامال اسے واپس کر دو۔صحابہ کو اشارہ کی دیر تھی زینب کامال فور واپس کر دیا گیا اور آنحضرت صلی علیم نے نقد فدیہ کے قائمقام ابو العاص کے ساتھ یہ شرط مقرر کی کہ وہ مکہ میں جاکر زینب کومدینہ بھجوادیں اور اس طرح ایک مؤمن روح دار کفر سے نجات پاگئی۔کچھ عرصہ بعد ابو العاص