اصحابِ بدرؓ (جلد سوم) — Page 275
تاب بدر جلد 3 275 حضرت عمر بن خطاب کون؟ آپ نے فرمایا عمر۔پھر آپ نے کئی مردوں کا نام لیا۔504 حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی للی کم مہاجرین و انصار میں سے اپنے صحابہ کے پاس نکل کر آتے اور وہ بیٹھے ہوتے۔ان میں ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما بھی ہوتے تو ان میں سے کوئی اپنی نگاہ آپ کی طرف نہیں اٹھاتا تھا سوائے ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے۔یہ دونوں آپ کو دیکھتے اور مسکراتے اور آپ ان دونوں کو دیکھتے اور مسکراتے۔505 حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی للی یکم ایک دن نکلے اور آپ اور حضرت ابو بکر اور عمر مسجد میں داخل ہوئے ان میں سے ایک آپ کے دائیں جانب تھے اور دوسرے بائیں جانب اور آپ ان دونوں کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے۔آپ نے فرمایا: اسی طرح ہم قیامت کے دن اٹھائے جائیں گے۔506 507 عبد اللہ بن حنطب سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی علی یکم نے حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھ کر فرمایا: یہ دونوں کان اور آنکھ ہیں۔حضرت جابر بن عبد اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمرؓ نے حضرت ابو بکر سے کہا: اے رسول اللہ صلی الم کے بعد سب سے بہتر انسان ! اس پر حضرت ابو بکر نے کہا سنو! اگر تم ایسا کہہ رہے ہو تو میں نے رسول اللہ صلی علیکم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کسی آدمی پر سورج طلوع نہیں ہوا جو عمر سے بہتر ہو۔508 حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی الی یکم نے فرمایا میں وہ پہلا شخص ہوں گا جس سے زمین شق ہو گی۔پھر ابو بکر۔پھر عمر رضی اللہ عنہما۔509 پھر میں بقیع والوں کے پاس آؤں گا تو وہ میرے ساتھ اٹھائے جائیں گے۔پھر میں مکہ والوں کا انتظار کروں گا یہاں تک کہ حرمین کے درمیان اٹھایا جاؤں گا۔حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی نیلم نے فرمایا: تمہارے پاس جنت والوں میں سے ایک شخص آ رہا ہے تو حضرت ابو بکر آئے۔پھر آپ نے فرمایا: تمہارے پاس جنت والوں میں سے ایک شخص آ رہا ہے تو حضرت عمرؓ آئے۔حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ ہم نے حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ کے بارے میں فرمایا۔یہ دونوں جنت کے اولین اور آخرین کے تمام بڑی عمر کے لوگوں کے سردار ہیں سوائے انبیاء اور مرسلین کے۔511 510 حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیکم نے فرمایا میرے بعد ان دونوں ابو بکر اور عمر کی پیروی کرنا۔512 حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللی یم نے فرمایا: ہر نبی کے آسمان والوں میں سے دو وزیر ہوتے ہیں اور زمین والوں میں سے بھی دو وزیر ہوتے ہیں۔آسمان والوں میں سے میرے دو