اصحاب احمد (جلد 9)

by Other Authors

Page vii of 485

اصحاب احمد (جلد 9) — Page vii

۲۰ ۲۱ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۶ ۲۹ ۲۹ ۲۳ ۳۵ کام کے کے لالے کے ۴۹ ۵۱ ۵۲ ۵۵ ۵۹ ۵۹ ۶۱ ۶۲ ii حالات اضطراب میں تائید غیبی والدین اور بہن بھائیوں سے جدا ہونے کا المناک نظارہ اکتساب معاش کی کوشش سیالکوٹ میں ورود اور کتب حضور کے متعلق آگا ہی نماز شروع کرنا حضرت میر حامد شاہ صاحب سے ملاقات اور قادیان جانے کا مشورہ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سے ملاقات، مسجد مبارک میں حضرت اقدس کی ملاقات به برکت حضرت اقدس توفیق اسلام واحمدیت قادیان میں قیام و تعلیم قبول احمدیت کے مزید حالات۔آپ کا اسلامی نام کس نے رکھا، عبدالرحمن نام کے احمدی قادیان میں حضرت اقدس کا سفر ڈیرہ بابا نانک (۳۰ ستمبر ۱۸۹۵) والد تلاش میں پریشان وسرگرداں۔اُن کا ورود قادیان حضرت اقدس سے والد صاحب کی ملاقات اور ان کے ساتھ واپسی کا حکم قادیان سے واپسی کا منظر ایک ضروری بیان پینڈورہ سے آگے کا سفر بٹالہ سے روانگی آغاز دور مصائب والد صاحب کا علاقہ پراثر قادیان کی یاد گاؤں اور گھر میں آؤ بھگت آپ کا جذ به استقلال و استقامت