اصحاب احمد (جلد 6)

by Other Authors

Page 48 of 159

اصحاب احمد (جلد 6) — Page 48

48 وسلم۔بوقت اشراق موافق ہر دہم ماہ نومبر ۸۸۵اء عزیزی ارجمندی فیض رحیم در مکتب بزانوئے ادب نشستہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ابتداء بہزار انشراح خاطر به خواند - الہی بطفیل اسماء حسنی خود آن نونہال باغ وجود حقیر و دل پیر را از عمر و جوانی کامیاب دارین داشته از علم و عمل خصوصا علوم کتاب و سنت رسول صلحم خود بزودے تمام بہرہ ور گر دانش آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔66 اپنی بیٹی آمنہ بی بی مرحومہ کے جو ان کے بھانجہ قاضی نظیر حسن صاحب مرحوم سے بیاہی ہوئی تھیں۔شادی کے بعد دوسری بار اپنے گھر کو رخصت ہونے کے وقت روز نامچہ میں رقم فرماتے ہیں: بروز دوشنبه بوقت اشراق که از و اشرقت الارض بنور ربها یا میدارد۔۔۔۔۔۔فروری ۱۸۸۷ء۔۔۔۔۔۔۔و الفاظ استودع الله دینکم و ایمانکم و خواتیم اعمالکم بر زبان ناتواں راندم و وصیت تقویٰ و اتباع کتاب و سنت و اطاعت ذوی الحقوق کرده بچشم گریاں و دل بریاں زار ونزار واپس استادم - والحق ما قال القائل از سنگ گریه آید وقت وداع باران من همچناں بگریم چوں ابر نو بہاراں في الآخر من عاجز بصدق دل وا خلاصے کہ بجناب تو مارا حاصل است دعا میکنم که آں عزیزہ وعزیز را سوائے اطاعت حکیم تو حکم رسول تو وظیفہ دائی ایشاں نباشد آمین ۱۷ ماگھ سمہ ۱۹۵۷ ( یکم دسمبر ۰ ۱۹۰ء) کی تاریخ میں روز نامچہ میں لکھا ہے: از پیشگاه حکیم فضل الہی لاہوری دو قطعه تصویر حضرت اقدس ایک میں اس عاجز نابکار کی تصویر بھی ایک کونے میں ہے۔شیخ محمد جان وزیر آبادی کے داہنے بازو کے قریب۔الہیا! مل کا طفیل اپنے مسیح موعود کی ظاہری معیت کے اور اس کی جماعت کے میرا بیڑا بھی پار کر یو۔اور اپنے ابرار واخیار کے ساتھ حشر ہو۔آمین مور عاجز ہو سے کرد که در کعبه رود دست در پائے کبوتر زد ناگاه رسید ایک تصویر حضرت اقدس مع صحابہ کرام الفضل جلسہ سالانہ نمبر بابت ۱۹۵۸ء کے سرورق پر شائع ہوئی ہے۔غالباً یہی تصویر مراد ہوگی۔کیونکہ آپ کی تصویر کونے میں ہے۔ان صحابہ کرام میں جو اگلی صف میں بیٹھے ہیں۔کوشش ہے کہ اسماء سمیت اسے کتاب ہذا میں درج کیا جائے۔وباللہ التوفیق۔