اصحاب احمد (جلد 6) — Page 21
21 ۴۔قاضی سراج الدین صاحب قاضی کوٹ گوجرانوالہ۔و۔ا۔۔۱۲۔نمبر ۱۴۴ " قاضی عبد الرحیم صاحب فرزند رشید قاضی ضیاء الدین صاحب کوٹ قاضی گوجرانوالہ نمبر ۱۴۵ حافظ محمد بخش مرحوم۔کوٹ قاضی " قاضی چراغ الدین۔کوٹ قاضی گوجرانوالہ ”میاں فضل الدین صاحب قاضی کوٹ قاضی میر محمد صاحب کوٹ کہلیاں“ ”میاں اللہ دتہ صاحب نت - گوجرانوالہ ”میاں سلطان محمد صاحب“ ” قاضی عبد اللہ صاحب کوٹ قاضی ، آپ بلند پایہ عالم تھے : * *** ** نمبر ۱۶۹ نمبر ۱۹۱ نمبر ۱۹۲ نمبر ۱۹۴ نمبر ۱۹۵ نمبر ۱۹۶ نمبر ۱ ۲۸ آپ عربی اور فارسی کے اعلیٰ پایہ کے عالم تھے۔اپنے روز نامچہ میں آپ نے اپنی لائبریری کی ایک فہرست درج کی ہوئی ہے۔سینکڑوں کتابیں ہیں۔صحیح بخاری۔شرح فقہ اکبر۔فوز الکبیر فی اصول التفسیر۔حجتہ اللہ البالغہ عربی (مصنفہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ) اور دیگر احادیث اور تفسیر کی مختلف کتب درج ہیں اور نواب صدیق حسن خاں بھوپالی کی متعدد تصانیف کے نام ہیں۔پہلے نمبر پر قرآن مجید کا ایک نسخہ کا اندراج یوں فرمایا ہے : قلمی قیمت پنجاه روپیه از تر که والد مرحوم ہمیں یک نسخه کامل الصفات است که بفقیر جانی فانی بطور وارث رسیدہ۔دستخطی حافظ ا۔قرآن مجید اکرم جی که بخوشخطی در ملک پنجاب مشهوراند مولوی محمد عبد اللہ صاحب بوتا لوئی بیان کرتے ہیں کہ قاضی صاحب کو عربی اور علوم دینیہ میں کافی مہارت تھی۔اور انہوں نے زیادہ تر اپنا علم گھر میں ہی رہ کر اور مطالعہ کے ذریعہ حاصل کیا ہوا تھا۔(8) ** *** رض قاضی عبدالرحیم صاحب بتاتے تھے کہ حضرت والد صاحب علم حدیث وفقہ و قرآن کریم کے بلند پایہ قاضی محمد عبد اللہ صاحب ذکر کرتے ہیں کہ یہ کشمیری تھے۔قاضی محمد عبد اللہ صاحب ذکر کرتے ہیں کہ نت متصل بوتالہ جھنڈا سنگھ ہے۔قاضی محمد عبد اللہ صاحب ( خلف قاضی ضیاء الدین صاحب) خود مراد ہیں۔مؤلف