اصحاب احمد (جلد 5) — Page 312
۳۱۶ -۸۳ وهذا سيد اسمعيل حبى له شان عجیب و اصطفاء یہ میرے دوست حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب ہیں جن کی عجیب شان ہے اور عمدہ اور منتخب شخصیت ہیں۔-۸۴ بَحْرَ وكُلُّ كان منهـم بـخـر عـلـمٍ وقُلْزَمُ حِكْمَةٍ منها ارتواء ہر ایک ان میں سے علم کا سمند ر تھا اور حکمت کے دریا تھے جن سے کہ لوگوں کے قلوب سیراب ہوئے۔ونذكر هم بذكر الحزن دمعًا بلوعة فرقة نــــار ومـــــاء ہم ان بزرگوں کا ذکر غم کے آنسوؤں کے ساتھ کرتے ہیں اور یہ فرقت اور جدائی کی جلن حاملِ -۸۵ آتش و آب ہے۔-^2 -^^ -19 وسلسلة من الاحبار تجرى بكثرتهم اذا ارتحلوا فَجَاوا علماء کا سلسلہ کثرت سے جاری ہو چکا ہے جب گذشتہ بزرگ چلے گئے تو یہ ان کے مقام پر کھڑے ہو گئے۔فَنَابَ الأخرون السابقينا کذلک سنته فيها القضاء آنے والے گذرے ہوؤں کے نائب ہیں اور یہی سنت اللہ ہے جو قضا و قدر کے ماتحت چل رہی ہے۔صروف الدهر تمحو كُلّ نقش وهل للفانيات يُرَى البقاء حادثات روزگار ہر ایک نقش مٹاتے چلے جارہے ہیں بھلا بتاؤ کیا فنا ہونے والی چیزوں کو بقاء دیکھی ہے؟ ونقش الحب لا يمحى لعصر وعشق الصب ليس له الفناء لیکن جو اللہ تعالیٰ کے محبوب ہوئے ہیں ان کا نقش زمانہ نہیں مٹا سکتا اور عاشق صادق کے عشق کو فنا نہیں کر سکتا۔-9+ - ۹۱ وفى دور الخلافة دور فضل بتنظيم الجماعة استواء یہ خلافت ثانیہ کا دور فضل و احسان کا دور ہے اس میں پوری طرح سے جماعت کی تنظیم کی گئی ہے۔وَلِلْمَحْمُودِ حَمُدٌ من حميد بحمد الله جل له القناء محمود سلمہ اللہ الود و د خدائے حمید سے حمد حاصل کر چکے ہیں اور بجد اللہ اس کی ثناء بہت عظمت والی ہے۔لسيدنا بنصر الله ظفر واسباب المغازله العطاء ہمارے خلیفہ و سردار کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نصرت و ظفر حاصل ہے اور کامیابی اور فلاح کے اسباب ان کو خدا کی طرف سے عطا کئے گئے ہیں۔-۹۳ وللتبليغ أسس من نظام كسلسلة لها يُرجى البقاء نظام تبلیغ کی بنیاد ڈالی اور اس کا سلسلہ ایسا قائم کیا جس کے قائم و دائم رہنے کی امید کی جاتی ہے۔