اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 206 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 206

۲۱۰ جس کے بعد کوئی حکم نازل نہیں ہو گا اس میں کامیاب کرے۔‘ ۱۴۵ مدرسہ احمدیہ اور جامعہ احمدیہ نے حضرت مولوی صاحب کے زیر انتظام خوب ترقی کی۔جس کا کچھ اندازہ حاشیہ میں مندرج کوائف سے ہو سکتا ہے کیو ہر دو اداروں کے متعلق آپ کی جن مساعی وخدمات کا علم ہو سکا ہے ان کا خلاصہ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔سال۔تعداد طلباء-حوالہ ( آغاز ۱۹۲۶ء) طلبه مدرسه احمد به ۴ ۲۵۔( رپورٹ نظارت تعلیم و تربیت مندرجہ احمدیہ گزٹ بابت ۲۶-۰۵-۲۲ ص ۱۲) (۱۹۲۶-۲۷ء) طلبہ مدرسہ ۲۶۴ (سالانہ رپورٹ مندرجہ رپورٹ مشاورت ۱۹۲۷ء ( ص ۷۹ تا ۸۱) (1919-10) کوائف ورزش کے لئے کھیل کے میدان کا انتظام کیا گیا۔رسالہ بنام وو طلباء جامعہ احمدیہ - مولوی جامعہ احمدیہ جاری ہوا۔لائبریری کے لئے یونیورسٹی سے گرانٹ فاضل کلاس = ۴۲ مبلغین کلاس = ۸ (رپورٹ حاصل کی گئی۔مشاورت ۱۹۳۰ء ص ۲۰ تا ۲۱۳) (۱۹۳۱-۳۲ء) طلباء جامعہ ۷۰۔(۱) داخله مبلغین کلاس بذریعہ آزاد کمیشن مشتمل بر مولوی صاحب۔حضرت مرزا بشیر احمد صاحب وقاضی عبدالحمید صاحب وکیل امرتسر (سالانہ رپورٹ ۳۲-۱۹۳۱ء عمل میں آیا۔ص ۴۳ تا ۴۵) (۲) پرنسپل (مولوی صاحب) کی زیر صدارت انتظامیہ کونسل کا قیام ہوا