اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 147 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 147

-1 دار المسیح ۱۵۱ تفصیل نقشه -٣ مکان مردانہ وزنانہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب قصر خلافت مکان حضرت مرزا عزیز احمد صاحب ۵- دفتر تحریک جدید -Y -۷ ĭ í مکان با بو سجان سنگھ جو سکھوں کی گلی میں واقع تھا۔جس میں حضرت مولوی صاحب نے شادی کے بعد رہائش اختیار کی۔یہ مکان پہلے کچا تھا اور اس وقت پختہ بن چکا ہے۔گوردواره مکان حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی جو کسٹوڈین کی طرف سے واگزار ہو چکا ہے۔-^ -9 - 1+ 11- دار حضرت خلیفہ اول مدرسہ احمدیہ مهمان خانه ۱۲ مکان جس میں حضرت مولوی صاحب نے ۱۹۲۹ء سے رہائش اختیار کی اور بعد ازاں اسے خرید لیا اور تا وفات اس میں قیام کیا۔موجودہ جلسہ گاہ۔پہلے یہ زنانہ جلسہ گاہ ہوتی تھی۔پھر تا تقسیم ملک ہینگر خانہ اندرون شہر کے طور پر زیر استعمال رہا۔اس جلسہ گاہ کے شمال مغرب میں ایک بڑ کا درخت ہوتا تھا۔جس کے نیچے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں جنازے پڑھے جاتے رہے لیکن اب وہ موجود نہیں۔