اصحاب احمد (جلد 5) — Page 77
(۴۷) 22 ثناء اللہ کو دعوت مباہلہ (۴۷) فلما اعتدى واحس صحبی انه پس جب وہ حد سے بڑھ گیا اور میرے دوستوں نے يُصرّ على تكذيبه لا يقصر معلوم کیا کہ وہ تکذیب پر اصرار کر رہا ہے اور باز نہیں آتا۔(۴۸) (۴۸) دعوه ليبتهـــلـــن لــمـــوت مزوّر اس کو بلایا کہ جھوٹے کی موت کے لئے خدا کی مضلّ فلم يسكت ولم يتحسّر جناب میں تضر ع کرے وہ جھوٹا جو گمراہ کرتا ہے پس ثناء اللہ اپنے شور سے چُپ نہ ہوا اور نہ تھکا۔(۴۹) (۴۹) وكذب اعجاز المسیح و آیه اور کتاب اعجاز مسیح جو میری کتاب ہے اس کی اس نے وغلطة كذبا وكان يزور تکذیب کی اور اس کے نشان فصاحت کی تکذیب کی اور جھوٹ کی راہ سے اس کو غلط ٹھہرایا اور جھوٹ بولا۔(۵۰) (۵۰) وقيل لاملاء الکتاب کمثله پس اس کو کہا گیا کہ اعجاز المسیح کی طرح کوئی کتاب وقال كــاهــل الــعـجب اني ساسطر لکھ۔پس اس نے خود نمائی سے کہا کہ میں لکھوں گا۔(۵۱) (۵۱) وانکر ایاتی و انکر دعوتی اور میرے نشانوں سے انکار کیا اور میری دعوت سے الهامي وقال مزوّر انکار کیا اور میرے الہام سے انکار کیا اور کہا کہ ایک وانک (۵۲) جھوٹا آدمی ہے۔(۵۲) وكـذبــنــي بـــالـبــخــل من كل صورة اور اس نے ہر ایک صورت سے مجھے کا ذب ٹھہرایا وخـــطـــانـــي فـــي كـل وعظ اذگر اور ہر ایک وعظ میں جو میں نے کیا مجھے خطا کی طرف منسوب کیا۔