اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 71 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 71

21 مولوی ثناء اللہ کی لاف زنی۔مخالفین کی درندگی اور ہمارے احباب کا روح القدس سے تائید پانا! (1) (1) اے مد کی زمین ! ایک ہلاک شدہ نے تیری خستگی أيا ارض مـــد قـــد دفـاک مدمر کی حالت میں تجھے ہلاک کیا اور سخت گمراہ کرنے والے وارداک ضلیل و اغراک موغر نے تجھے مارا اور ایک غصہ دلانیوالے نے تجھے برانگیختہ کیا (۲) تو نے ایک جھوٹے مفسد میرے شکار کو بُلا لیا (۲) دعوت كذوبا مفسداً صیدی الذی جس کا پکڑ نا ڈھاب کی مچھلی کی طرح بڑا کام نہیں۔کحوتِ غدير اخذة لا يعزر (۳) (۳) اور میرے دوست تیرے پاس آئے جو رجائك صحبــی ناصحین کاخوة بھائیوں کی طرح نصیحت کرتے تھے اور کہتے تھے کہ يقولون لا تبغوا هزی و تصبروا ہوا و ہوس کی طرح میل مت کرو اور صبر کرو۔(۴) (۴) پس تم میں سے وہ لوگ جو تعصب کے قیدی فظل اساری کم اساری تعصب تھے انہوں نے چاہا کہ ایسا شخص تلاش کریں جو يريدون من يعوی کذئب ويختر بھیڑیے کی طرح چینے اور فریب کرے۔(۵) (۵) پھر بہت کوشش کے بعد ایک بھیڑیے کو لائے فجاء وابذئب بعد جهد اذا بھم اور مراد ہماری اس سے ثناء اللہ ہے اور ہم ظاہر ونعنی ث اء الله مــنـــه ونظھر کرتے ہیں۔(Y) (1) پس جب ان کے پاس آیا تو لاف زنی سے فلما اتاهم سرهم من تصلف ان کو خوش کر دیا اور کہا تم خوش ہو جاؤ میں بہادر وقال افوحوا انّی کمی مظفر فتحیاب ہوں۔(<) (۷) اور کہا کہ میرے آنے کی بات پوشیدہ رکھو کہ وقال استروا امری و انی ارودہم میں ان کو تلاش کر رہا ہوں اور میں ڈرتا ہوں کہ وہ اخاف عليهم ان يفرّوا ويُدبروا بھاگ نہ جائیں۔