اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 666 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 666

۶۷۳ ۱۶-۱۵ بیان مولوی صاحب) یہ کوارٹر اپنی اولین شکل میں تقسیم ملک کے بعد تک قائم رہے ہیں۔اب چند سال سے وہاں معمولی تغیر ہوا ہے۔کمروں ( نمبر ۱۵ ، ۱۶) اور دروازوں ( 4 ) اور سٹور و باورچی خانوں ( نمبر ، کی پیمائش ابھی تک وہی ہے۔حضرت مسیح موعود کے زمانہ میں نمبر ۵ تا ۳-۱۵ میں ڈاکٹر عبداللہ صاحب نو مسلم مرحوم انچارج شفاخانہ (جن کا نمبر ۳۰ میں تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے۔مؤلف ) اور نمبر ۱۶ تا میں حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب قادیانی مرحوم بھی اس وقت بورڈنگ کے ٹیوٹر تھے۔رہائش پذیر تھے دونوں کمروں کی شمالی اور جنوبی دیواروں میں ایک ایک کھڑکی تھی۔نمبر ۱۵ کا صحن (۱۹) جانب مشرق اور نمبر ۱۶ کا صحن ( نمبر ۱۶) جاب غرب تھا اور دونوں صحنوں کے شمال و جنوب میں ایک ایک دروازہ تھا اور یہ چاروں اب بھی موجود ہیں۔نمبر ۱۵ ۱۶ کی درمیانی دیوار میں ایک دروازہ اور ۱۵ کی شرقی اور ۱۶ کی غربی دیواروں میں ایک ایک دروازہ تھا یہ سب اب بھی موجود ہیں۔نمبر ۱۵ والے کوارٹر میں صحن کے مشرق میں ایک کمرہ نمبر ۱۵) تھا۔یہی صورت نمبر ۱۶ والے کوارٹر میں تھی کہ صحن کی مغربی دیوار کے ساتھ سٹور اور باورچی خانہ کے طور پر استعمال ہونے والا کمرہ (نمبر 1) تھا اور اس سے ملحق شمالی دیوار سے قریب با ہر نکلا ہوا بیت الخلا ( نمبر ) تھا۔پیمائش نمبر ۱۶۰۱۵ منفرداً۔شرقاً غرباً (اندر سے) بارہ فٹ شمالاً جنوباً (اندر سے) ساڑھے سولہ فٹ۔نمبر 19 7 امنفرداً۔شرقاً غرباً (اندر سے) سوا اُنہیں فٹ شمالاً جنوب ( اندر سے ) ساڑھے سترہ فٹ۔نمبر ا ا منفرداً شرقاً غرباً (اندر سے ) پونے نوفٹ۔شمالاً جنوباً (اندر سے ) ساڑھے سولہ فٹ (باہر سے) انس فٹ۔نمبر ۱۵ ، ۲ اصلی حالت میں موجود نہیں خاکہ میں ان کا محل وقوع بتادیا گیا ہے گواب بھی اسی طرح اور انہی مقامات پر ٹکیاں ہیں۔۵۱ تا ۱۳ ۱۶ تا تا میں سے ۱۶،۱۵ کی غربی دیوار گرائی جا چکی ہے تا کہ پختہ کر دی جا ہے۔شام کی جنوبی اور 7 کی شمالی اور جنوبی دیوار میں تقسیم ملک کے بعد غلافی کر دی گئی ہیں اور ا کی شرقی دیوار اور 4 4 ا کی درمیانی دیوار میں ابھی کچی ہیں اور اولین حالت میں ہیں۔( نمبر ۱۷) بیان مولوی صاحب یہاں وضو اور غسل کرنے کا کمرہ تھا۔نمبر سے نمبر ۷ کے درمیان جگہ خالی 14 تھی۔نمبر ۱۷ میں صرف غسل خانہ کا فرش پختہ تھا۔باقی سارا کمرہ کچا تھا۔وضو کے لئے ٹینکیاں رکھی ہوئی تھیں۔اسی میں نشانِ سگ گزیدگی والے عبدالکریم صاحب حیدر آبادی وضو کر رہے تھے کہ پانی سے ڈر گئے۔(اس نشان کا ذکر حقیقۃ الوحی میں درج ہے۔موصوف کے سواغ اصحاب احمد یہ جلد اول میں تفصیلاً مرقوم ہو چکے ہیں۔مؤلف)