اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 447 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 447

۴۵۲ کو وہ بہم پہنچا ویں۔“ (البدر ۰۴-۷-۲۴ صفحه ۲ کالم۳) بقیہ حاشیہ: خلیل ہونے کی ایک بین مثال یہ ہے کہ مولوی صاحب آل انڈیا کانگریس میں شامل ہوئے۔( صفحہ ۲۹۴) قائد اعظم نے ۱۹۳۴ء میں مسلم لیگ کی نئی تنظیم کی تو مولانا مسلم لیگ میں شامل ہوئے (صفحہ ۳۰۰،۲۹۷) دو وجہ سے میں اس پر اعتراض کرتا ہوں۔اول مولوی صاحب ” مامور اور مصلح تھے اور ایسے بزرگوں کو تو رشد و ہدایت، فراست اور دور بینی حاصل ہوتی ہے نہ کہ دنیا دار کی طرح ایسی فراست سے محروم رہتے ہیں۔دوم اگر وہ کانگریس میں سوچ سمجھ کر شامل ہوئے تھے تو اس پر قائم رہتے سیرت نگار تو لکھتا ہے کہ بہترین سیاست دان بھی تھے۔آپ سیاست میں بھی ماہر و کامل تھے اور اس میں ایسی فراست وزیر کی دکھاتے اور ایسے فہم وتدبر کا اظہار کرتے کہ اچھے اچھے سیاسی مدبر آپ کی صائب رائے پر صادر واتفاق کر لیتے۔“ (صفحہ ۲۸۱) (۴) تصلّف، ابن تصلّف (صفحه ۳۹ ۸۴۰۔لاف زنی کرنے والا ) (۵) فتان۔يأحج نيران الفساد ويسعر ( صفحه ۴۱ ۴۲۔فساد کی آگ بھڑ کانے والا ) (1) کالاجلاف (صفحہ ۴۰۔کمینوں کی طرح) (۷) يهجر (صفحہ ۴۱۔بکواس کرنے والا ) (۸) اس میں ایمانداری ، طلب حق اور خوف خدا نہیں (صفحہ ۶ ، ۱۱) (۹) تعصب رکھتا ہے (صفحہ ۳۹) (١٠) من غير فطنة ( صفحه ۴۰ عقل سے کورا ہے ) جھول ( صفحہ ۴۲۔بہت جاہل) له جسد لا روح فيه ولاصــفـــا كقـدر يـجـوش وليس فيه تدبّر (صفحه ۴۵) اس کا جسم تو ہے مگر اس میں روح اور صفائی نہیں۔ہنڈیا کی طرح جوش مارتا ہے۔تدبر سے خالی ہے۔وان لسان المرء مــالــم يـكـن لـــه اصالة على عوراته هو مشعر (صفحه ۴۲) انسان کی زبان جب تک اس کے ساتھ معقل نہ ہو اس کے پوشیدہ عیبوں پر ایک دلیل ہے۔