اصحاب احمد (جلد 5) — Page 461
۴۶۶ پر حضرت صاحب نے فرمایا۔بقیہ حاشیہ: - تركتم سبيل الحق والخوف والحيا وجُزتم حدود العدل والله ينظر (صفحہ ۵۱۔تم نے حق خدا خوف خدا اور حیا کا راستہ ترک کر دیا اور عدل کی حدود پھاند گئے۔لیکن اس پر اللہ تعالیٰ کی نظر تو ہے ) عقرت بمدٍ صحبتی یا ابا الوفا بست و توهین فربى سيقهر (صفہ ۵۲۔اے ثناء اللہ تو نے مد میں ہمارے دوستوں کو گالی اور توہین سے رنج پہنچایا پس میرا رب ! عنقریب غالب ہو جائے گا ) فلا تجعلو اكذبا عليكم عقوبة ودع ياثناء الله قولا تزوّر ترکت طريق كرام قوم وخلقهم هجوت بمُدّعامد التحقر (صفحه۵۳٬۵۲ تم جھوٹ کو اپنے لئے ذریعہ وبال مت بناؤ۔اور اے ثناء اللہ! تو جھوٹ بولنا چھوڑ دے۔تو نیک لوگوں کا طریق اور خلق چھوڑ دیا ہے اور موضع مد میں قصد اہماری تحقیر کے لئے ہجو کی ) وخف قهررب قال لاتقف فاحذر ومن لا يوقر صادقًا لا يُوقر أمكفّر مهلاً بعض هذا التحكم (صفحہ ۶۵۔اے مجھے کافر کہنے والے۔اس غم و غصہ کو کچھ کم کر اور خدا سے ڈر۔۔۔اردت بمدذلّتى فرئيتها (صفحہ ۸۳ تو نے مقام مد میں میری ذلت چاہی لیکن خود ہی ذلت اٹھائی اور جومر دِصادق کی بے عزتی کرتا ہے خود بے عزت ہوتا ہے) لعمرى لقد شجّت قفاک رسالتی وان مت لایأتیک عون معزّر ( صفحہ ۸۴۔مجھے قسم ہے کہ میرے رسالہ نے تیرا سر توڑ دیا ہے اور اب اگر تو مر بھی جائے تو تجھے ایسی مدد نہیں پہنچے گی جو تجھے عزت دے سکے ) تريدون ذلتنا ونحن هوانكم ولله حكم نافذ فسيأمر ( صفحہ ۸۶ تم ہماری اور ہم تمہاری ذلت کے خواہاں ہیں اور حکم نافذ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور وہ عنقریب حکم جاری کرے گا ) اذا ما غضبناک یغضب الله صائلا على معتد يؤذى وبالسوء يجهر (صفحہ ۵۸۔جو شخص حد سے تجاوز کرتا ہے اور کھلی کھلی بدی پر آمادہ ہو جاتا ہے۔جب ہم اس پر غضب میں آجائیں تو اللہ تعالیٰ بھی غضب ناک ہو کر حملہ آور ہو جاتا ہے)