اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 294 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 294

۲۹۸ ساتھ کا کاغذ حنائی فل سکیپ کا ہے۔جس پر دفتر مقبرہ بہشتی کی کوئی رپورٹ ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ کاغذ مولوی Δ - بقیہ حاشیہ: - (۳) آپ لاہور میں تھے کہ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی سے حضرت اقدس کا لدھیانہ میں مباحثہ ہوا۔بتاریخ ۹۱-۷-۳۱۔اس کے بعد دیو بند جاتے ہوئے ماہ ماه - سال رمضان میں حضرت اقدس سے لدھیانہ میں ملاقات ہوئی۔(رمضان شروع ہوا ۹۲ - ۳۰-۳ کو ) اصحاب احمد جلد پنجم حصہ اول ( ص ۴۸) گویا عرصہ قیام لاہور بحساب بالا مباحثہ لدھیانہ سے جتنا عرصہ قبل حضرت مولوی نورالدین صاحب سے لاہور میں مباحثہ ہوا ( ص ۴۸) لاہور کے مباحثہ سے قبل حضرت مولوی نورالدین صاحب سے کم از کم دوبارہ مولوی صاحب ملاقات کر چکے تھے ( ص ۴۱ تا ۴۷)۔تمام ملاقاتوں کی تعداد معین طور پر مذکور نہیں۔بطور طبیب شاہی گرانقدر مشاہرہ پاتے ہوئے یہ تو ممکن نہیں کہ حاضر باشی والی ڈیوٹی سے جلد جلد غیر حاضر ہو جایا کریں۔اقل عرصہ دو ماہ کا شمار کر لیتے ہیں۔جس کے بعد حضرت مولوی صاحب جموں سے آتے ہوں۔ہم تین بار ملاقات قبل مباحثہ لدھیانہ شمار کرتے ہیں اور فرض کرتے ہیں کہ پہلی ملاقات آپ کے تعلیم کے لئے لاہور آنے پر جلد ہو گئی تھی ( گو یہ بھی ممکن ہے کہ دیگر وجوہات سے جلد جلد آپ تشریف لائے ہوں ) عمر بوقت آمد لا ہور برائے تعلیم (ص ۲۷) عرصه ۹۲-۳-۳۰ تا اوائل جون ۱۹۴۷ء گویا عمر بنتی ہے میزان : ۱۸- -۳ 19 -1 ۵۲ - ۲ ۷۴ - ۲ (نوٹ) کسی وقت انجمن حمایت اسلام کی رپورٹیں دیکھنے کا موقع ملا تو اس سے مولوی صاحب کے قیام لاہور کے عرصہ کی قریب قریب تعیین کرنے میں مددمل سکے گی۔(۴) خاکسار نے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب دام عزہ سے استفسار کیا تھا کہ حضرت مولوی صاحب کی عمر آپ سے انداز آکتنی بڑی تھی۔تو آپ نے تحریر فرمایا انداز پچیس سال۔حضرت صاحبزادہ صاحب کی عمر جون ۱۹۴۷ء میں ( ولادت اپریل ۱۸۹۳ء) حضرت مولوی صاحب آپ سے بڑے تھے اندازاً ماه سال ۵۴ ۲۵ - ۷۹ ง میزان