اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 230 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 230

۲۳۴ پڑھنے کی بھی سعادت حاصل ہوئی۔وَذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَّشَآءُ - نمبر ۱ تا ۳ کا ذکر الگ کیا گیا ہے نمبر ۴ کے تعلق میں کچھ حوالجات ہدیہ قارئین کئے جاتے ہیں۔البتہ خطباتِ جمعہ وعید کا بیان کسی اور عنوان کے تحت کیا گیا ہے۔(الف) نکاح خوانی :- آپ نے صد با نکاح پڑھے۔بعض کا ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے۔66 (۱) ۷ فروری کی صبح کو مسجد مبارک کے اس حصہ میں جو حضرت مسیح موعود کے زمانے کا ہے کھڑکی کے پاس جو حضور کے حرم کے اندر کو جاتی ہے۔مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب نے سید نا خلیفہ اسیح ثانی کا تیسرا نکاح ایک ہزار روپیہ مہر پر حضرت ڈاکٹر سید عبدالستارشاه (صاحب) کی دختر بلند اختر سیدہ مریم صاحبہ کے ساتھ پڑھا۔۔۔۔حضرت صاحب نے لمبی دعا فرمائی۔۱۵۲ الفضل رقم طراز ہے کہ یہ نکاح آپ نے ” نہایت لطیف اور دلکش انداز میں پڑھا“۔۱۵۳ (۲) ۱-۲-۲۶ کو بعد نماز فجر مسجد اقصی میں مولوی صاحب نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی کا نکاح محترمہ سیدہ عزیزہ بیگم صاحبه دختر حضرت سیٹھ ابوبکر یوسف صاحب سے بعض ایک ہزار روپیہ ہر پڑھا۔۱۵۴ ۳ تا ۱۰) الفضل ۱۹-۱۱-۱۸ ، ۳-۶-۴۴ (زیر مدینہ اسیح)، ۲۵-۷-۲۵، ۲۵-۸-۱۸ (هر دوص ۲ ک (۳) ۲۹-۷-۱۶ ص ۲ ک۱)، ۴۵-۱۲-۲۰ ص ۶ کا)، ۴۶-۱-۲ (ص۶)، ۳۱-۱۲-۴۵ ( ص ۶ ک (۴) (ب) تقارير جلسہ سالانہ :- (۱) جلسه ۱۹۱۴ء پر احباب کو الفضل میں بتایا گیا کہ وہ کس طرح مرکز سے استفادہ کریں۔چنانچہ اس ضمن میں علماء (بشمول مولوی صاحب) سے ملاقات کرنے کی بھی تلقین کی گئی ہے (۱۴-۱۲-۲۷ - ص ۶ ک۱) بقیہ حاشیہ:- یہ تجویز بھی پیش تھی کہ وصیت منسوخ ہو یا موصی خود منسوخ کرالے اور پھر دوبارہ وصیت کرے تو منسوخی والے عرصہ کے بقایا کے متعلق کیا صورت اختیار کی جائے۔آیا مطالبہ ہونا چاہئے یا نہیں۔اس بارہ میں مزید غور کے لئے لئے ایک سب کمیٹی بنانے کا حضور نے فیصلہ فرمایا۔(ص۸۸،۸۷) (ھ) متفرق بابت بہشتی مقبرہ : - آپ کی طرف سے اعلانات الفضل ۲۷-۲-۱۰ (ص۲)، احمد یہ گزٹ ۲۸ - ۵-۱۱ (ص۲)، ۲۸-۱۱-۱۱ (ص ۶، ۷ ) ، ۲۸-۱۲-۱۱ (ص۴) ۲۹-۱-۱۱ (ص۴)۔