اصحاب احمد (جلد 5) — Page 212
۲۱۶ بند کر دیا جائے لیکن اسی وقت خدا تعالیٰ کی قدرتِ خاص نے اپنا جلوہ دکھایا اور حضور باوجود نو عمری اور تقریر کی عادت نہ ہونے کے اور باوجود اس کے کہ مقابل میں بڑے بڑے لستان اور ظاہری علوم کے ڈگری یافتہ تھے، اس بقیہ حاشیہ - ہماری انجمن محبان الاسلام کے بانی اور سر پرست تھے اور اجلاسات کا ذکر الفضل میں موجود ہے۔انجمن ارشاد میں آپ کی مسئلہ تناسخ پر تقریر الفضل ۲۳-۱۱-۶ میں زیرہ مدینہ امسیحی مذکور ہے۔۱۹۲۷ء کے قریب عین عنفوانِ شباب میں داعی اجل کو لبیک کہا ) (۳۲) مولوی بشیر احمد صاحب سیالکوٹی فاصل (غالبا مدرس بمقام جا سکے ضلع سیالکوٹ) (۳۳) حافظ بشیر احمد صاحب جالندھری فاضل مدفون بہشتی مقبرہ قادیان ( پسر صوفی علی محمد صاحب مرحوم ) (۳۴) مولوی تاج الدین صاحب لائل پوری فاضل ناظم دار القضاء ربوہ (سابق مبلغ ) (۳۵) مولوی تاج الدین صاحب مدرس متفرق کلاس ربوہ۔(۳۶) مولوی جلال الدین صاحب فاضل (۱۹۳۱ء میں میرے ساتھ مولوی فاضل کیا معلوم نہیں زندہ ہیں یا کہاں ہیں۔) (۳۷) مولوی چراغ الدین صاحب فاضل ( مربی صوبہ سرحد ) (۳۸) مولوی حمید اللہ صاحب فاضل پینشنز مدرس ( برادر مولوی ارجمند خان صاحب فاضل) (۳۹) مولوی حمید اللہ صاحب فاضل سکنہ کڑی افغاناں ضلع گورداسپور مدرس بمقام گھر ضلع گوجرانوالہ۔(۴۰) مولوی خلیل الرحمن صاحب فاضل مدرس پشاور شہر ( خلف عبدالرحیم خان صاحب مرحوم درویش ) (۴۱) حکیم دین محمد صاحب اکا ؤنٹنٹ پنشنز (صحابی ) مقیم دارالرحمت وسطی ربوہ۔(۴۲) مولوی رحمت علی صاحب مرحوم ( مجاہد و بانی جماعتہائے انڈونیشیا) (۴۳) ملک رحمت اللہ صاحب فاضل مدرس نصرت گرلز سکول۔قادیان ( مدفون بہشتی مقبرہ قادیان۔خاکسار مؤلف کے برادر خورد) (۲۳) مولوی رشید احمد صاحب چغتائی فاضل ( سابق مجاہد بلاد اسلامیہ ) (۴۴) مولوی روشن دین صاحب فاضل مجاہد مسقط - (۴۵) سراج الحق خان صاحب سکنہ فیض اللہ چک ضلع گورداسپور ( حال مجاہد مغربی افریقہ ) (۴۶) حافظ سلیم احمد صاحب سلیم اٹاری۔ربوہ (۴۷) مولوی سلیم اللہ صاحب فاضل مدرس اوکاڑہ (ضلع منٹگمری ) (۴۸) مولوی سید احمد صاحب فاضل ربوہ ( خلف ڈاکٹر سید غلام غوث صاحب)