اصحاب احمد (جلد 5) — Page 72
۷۲ (9) (۹) اس نے کمینوں کی طرح بغیر دانائی کے کلام کیا تکلّم کا لاجــلاف مـن غـيــر فـطـنة اور دیکھنے والوں سے تو خودسُن لے گا۔و یأتیک بالا خبار من كان ينظر (11) (11) فَـلـمـا الـتـقـى الـجـمـعـان للبحث و الوغا پس جب دونوں فریق بحث کے لئے جمع ہو گئے اور ونودى بين الناس والخلق أحضروا لوگوں میں منادی کرائی گئی اور لوگ جمع ہو گئے۔(۱۲) اور پوشیدہ طور پر میرے بعض رفیقوں کے (۱۲) و اوجس خيفة شرّه بعض رفقتی دلوں میں خوف ہوا۔کیونکہ قوم کی درندگی انہوں نے لما عرفوا من خُبث قوم تنمروا معلوم کر لی تھی۔(الله) فأنزل من ربّ السماء سكينة (۱۳) پس میرے اصحاب پر آسمان سے تسلی نازل على صحبتى و الله قد كان ينصر کی گئی اور خدا مد د کر رہا تھا۔(۱۴) و اعطـا هـم الـرحـمـن مـن قـوة الوغى (۱۴) اور خدا نے ان کو قوت لڑائی کی دیدی اور وآيد هم روح امین فابشروا رُوح القدس نے ان کو مدد دی۔پس وہ خوش ہو گئے۔(۱۵) اور لوگ قریب آٹھ بجے کے بحث دیکھنے (10) وكان جدال يطرد القوم بالضحیٰ کے لئے روانہ ہوئے اس تکیہ کی طرف جس کی طرف الى خطة اومى اليها المعشر گروہ نے اشارہ کیا تھا۔(14) (۱۶) اور بحث کے لئے ایک زمین اختیار کی گئی تحروا لهذا البحث ارضاً شجیر جس میں ایک درخت تھا اور وہ جگہ گاؤں سے باہر الى الجانب الغربي و الجند جمروا غربی طرف تھی اور ہمارے دوست وہاں ٹھہرائے گئے۔