اصحاب احمد (جلد 5) — Page 213
۲۱۷ سپاہی کی طرح اس مدرسہ کے زندہ رکھنے کے لئے جنگ آزما ہوئے۔جو یہ دیکھتا ہوا کہ میدان جنگ میں میرا کوئی ساتھی نہیں اپنے تمام تیر ایک ایک کر کے دشمن پر حملہ کرنے میں خرچ کر دیتا ہے اور پھر خدا تعالیٰ اس نہتہ کو بقیہ حاشیہ: - (۴۹) ملک سیف الرحمن صاحب فاضل پروفیسر جامعہ احمد یہ ربوہ مفتی سلسلہ عالیہ احمد یہ ورکن مجلس افتاء۔(۵۰) مولوی شاہزادہ خان صاحب فاضل معلم سرگودھا۔(۵۱) مولوی شریف احمد صاحب امینی فاضل ( انچارج دار التبلیغ مدارس) (۵۲) خلیفہ صلاح الدین صاحب فاضل مدفون بہشتی مقبره ربوه ( خلف حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحب) (۵۲) مولوی صدرالدین صاحب فاضل ( سابق مجاہد ایران ) (۵۳) ملک صلاح الدین مولوی فاضل - منشی فاضل۔ایم۔اے (فرسٹ کلاس فرسٹ گولڈ میڈلسٹ ) ایم۔او۔ایل۔مؤلف اصحاب احمد۔قادیان۔(۵۴) مولوی ظل الرحمن صاحب بنگالی فاضل۔پنشنز مبلغ۔(۵۵) مولوی ظفر الاسلام صاحب انسپکٹر بیت المال۔ربوہ ( پنشنر ) (۵۶) مولوی ظہور حسین صاحب فاضل ( سابق مجاہد بخارا ) (۵۷) مولوی ظفر محمود صاحب فاضل پنشنز پروفیسر جامعہ احمد یہ ربوہ۔(۵۸) مولوی ظہور الحسن صاحب فاضل آکشنر سیالکوٹ شہر ( ان کی تصویر رسالہ ” جامعہ احمدیہ سالانہ نمبر بابت دسمبر ۱۹۳۰ء میں موجود ہے۔) (۵۹) مولوی عبد الرحیم صاحب فاضل ( ان کی تصویر رسالہ ” جامعہ احمدیہ، سالانہ نمبر بابت دسمبر ۱۹۳۰ء میں موجود ہے۔) (۶۰) عبدالرحیم خان صاحب سکنہ وزیر چک ضلع گورداسپور ( ان کی تصویر رسالہ ” جامعہ احمد یہ سالانہ نمبر بابت دسمبر ۱۹۳۰ء میں موجود ہے۔) (۶۱) مولوی عبد الغنی صاحب امیر جماعت جہلم شہر ( یکے از ۳۱۳ صحابه ) (۶۲) ڈاکٹر عطر الدین صاحب در ولیش ( صحابی۔قادیان) (۶۳) مولوی عبد القدوس صاحب مالا باری مرحوم۔(۶۳) مولوی عبد الرحمن صاحب بھٹی فاضل بمقام کنری ( سندھ) (۶۴) مولوی عبد القادر صاحب بھاگلپوری فاضل۔ایم۔اے (صحابی حال مقیم شہر لاہور )