اصحاب احمد (جلد 5) — Page 208
۲۱۲ کے بابرکت وجود کے ذریعہ عمل میں آیا۔اس موقع پر افتتاح کرنے کی درخواست کرتے ہوئے حضرت مولوی صاحب نے بیان کیا کہ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب اور حضرت مولوی برہان الدین صاحب کی وفات پر بقیہ حاشیہ:- سال تعدا د وطلباء- حوالہ کوائف (۱۹۳۳-۳۴ء) میں بارہ میں جیتے اور دو میں برابر رہے۔پہلی بار قادیان میں یونیورسٹی کی طرف سے مشرقی علوم کا امتحان ہوا۔یعنی ۱۹۳۲ء میں۔۱۹۳۱ء میں ہماری جماعت آخری تھی جس نے باہر امتحان دیا تھا۔مؤلف (1) داخله مبلغین کلاس بذریعہ کمیشن عمل میں آیا۔جس کے ارکان پرنسپل طلبه جامعه ۴۸ صاحب۔قاضی محمد اسلم صاحب اور ایک اور صاحب تھے۔رپورٹ سالانہ (۲) کونسل جامعه و انتظام لائبریری ( مطابق نمبر ۲ ، ۵ کوائف بالا بابت ص ۲۱ تا ۳۵) (۱۹۳۴-۳۵ء) ۱۹۳۱-۳۲ء) (۳) تبلیغ طلباء بشرح صدر نواح قادیان میں طلبہ کی طرف سے تبلیغ زیر اہتمام حافظ مبارک احمد صاحب پروفیسر اور مہمانخانہ میں تقریریں زیر صدارت میر محمد اسحق صاحب ہوتیں۔بشرح صدر۔نیز کونسل جامعہ کا قیام بہت مفید ثابت ہوا۔اس سے جامعہ طلباء جامعه ۳۹ کے انتظام میں باقاعدگی آئی ہے۔نظارت دعوۃ و تبلیغ مبلغین کے طلباء کو رپورٹ سالانہ باری باری باہر مناظرات وغیرہ کے لئے بھجواتی رہی۔ص ۱۳۹ تا ۱۴۱) (۱۹۳۵-۳۶ء) طلباء جامعہ۔۴۰ رپورٹ سالانہ ص۱۱۲ تا ۱۱۴) بشرح صدر۔نیز ذکر ہے کہ کونسل کے فیصلے کثرت رائے سے ہوتے ہیں۔