اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 207 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 207

۲۱۱ افتتاح دار الاقامہ جامعہ احمدیہ ۲۰-۱۱-۳۴ کو جامعہ حمدیہ کے دارالاقامہ ( ہوٹل کا افتتاح سید نا حضرت خلیفہ مسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی بقیہ حاشیہ:- سال تعداد وطلباء-حوالہ کوائف (۱۹۳۲-۳۳ء) میر محمد اسحاق صاحب اس کے سیکر ٹری بنے۔ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوئے۔(۳) حسب فیصلہ کونسل مذکورہ چونکہ مولوی فاضل کے بعد طلباء انگریزی کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں اس لئے ۲/۳ نصاب انگریزی (میٹرک) مولوی فاضل کے دو سالوں میں ختم کرانے کا انتظام کیا گیا۔اس سے کلاس مبلغین میں داخلہ کا رجحان بڑھ گیا۔(۴) طلبات تبلیغ میں بھی حصہ لیتے رہے اور بعض طلباء سے نظارت دعوۃ و تبلیغ مناظرہ و تبلیغ کا م بھی لیتی رہی۔(۵) لائبریری کے لئے اخبارات ورسائل منگوائے جاتے ہیں۔(1) علوم مشرقیہ کے امتحان کے لئے یونیورسٹی کی طرف سے قادیان سنٹر مقرر کرا لیا گیا۔تبلیغ طلباء ( ب نمبر ۴ بالا ) نیز حسب تحریک حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نواح قادیان طلبه جامعه ۵۰ میں تبلیغ کے لئے جاتے اور ہر جمعرات کو مہمان خانہ میں مختلف مضامین پر (سالانہ رپورٹ تقریر میں کرتے۔ص ۳۰ تا ۳۳) اہتمام لائبریری (حسب نمبر ۵ بالا) جلسہ سالانہ پر رسالہ ” جامعہ احمدیہ شائع ہوا جو ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو گیا مفتی سلسلہ ( جو خود پرنسپل صاحب ہیں ) ان طلباء مبلغین کلاس سے فتویٰ کا کام بھی لے کر مشق کرواتے ہیں۔طلباء نے جالندھر، پھلور، لدھیانہ، سہارنپور، دہلی اور علی گڑھ کا دورہ کھیلوں کے لئے زیر اہتمام محترم مولانا ارجمند خاں صاحب پروفیسر کیا۔سترہ مقابلوں