اصحاب احمد (جلد 5) — Page 78
ZA ثناء اللہ کی فریب دہی اور دشنام طرازی (۱۳۵) (۱۳۵) أأرضعت من غول الفلايا ابا الوفا کیا تجھے جھوٹ کا دودھ پلایا گیا اے ثناء اللہ ! پس فمالك لا تخشى ولا تتفکر تجھے کیا ہوگیا کہ نہ ڈرتا ہے نہ فکر کرتا ہے۔(۱۳۶) (۱۳۶) تركتم سبيل الحق والخوف والحیا تم نے حق کو چھوڑ دیا اور عدل سے باہر ہو گئے اور اللہ و جز تم حدود العدل والله ينظر دیکھتا ہے۔(۱۳۷) (۱۳۷) و کیف تری نفس حقيقة وحينا ایسا آدمی ہماری وحی کی حقیقت کیا جانتا ہے جو جھوٹ يصر على كذب وبالسوع يجهز پر اصرار کرتا ہے اور کھلی بد گوئی کرتا ہے۔(۱۴۰) (۱۴۰) عقرت بمد صحبتی یا ابا الوفا اے ثناء اللہ تو نے مد میں ہمارے دوستوں کو رنج بست و توهین فربی سیقھر پہنچایا گالی سے اور توہین سے۔پس میرا خدا عنقریب (۱۴۳) سيقهـر غالب ہو جائے گا۔(۱۴۳) وقــالــو عـلـى الـحسنین فصل نفسه اور انہوں نے کہا کہ اس شخص نے امام حسن اور حسین اقول نعم و الله ربي سيظهر سے اپنے تئیں اچھا سمجھا۔میں کہتا ہوں کہ ہاں۔اور میرا خدا عنقریب ظاہر کر دے گا۔(۱۴۹) (۱۴۹) فلاتجعلوا كذبًا علیکم عقوبة پس تم جھوٹ کو اپنے لئے وبال کا ذریعہ مت ٹھہراؤ ودع ياثناء الله قولاً تزوّر اء الله قولا تزوّر اور اے شاء اللہ ! تو جھوٹ بولنا چھوڑ دے۔