اصحاب احمد (جلد 4)

by Other Authors

Page 151 of 253

اصحاب احمد (جلد 4) — Page 151

۱۵۱ پڑھنے کی عادت ڈالو۔جب تک میں <mark>حضور</mark> کے <mark>پ<mark>اس</mark></mark> <mark>بیٹھا</mark> <mark>رہا</mark>۔<mark>میری</mark> <mark>حالت</mark> <mark>دگرگوں</mark> ہوتی <mark>رہی</mark> اور میں <mark>روتا</mark> <mark>رہا</mark>۔اور <mark>ایسی</mark> <mark>حالت</mark> میں <mark>اقرار</mark> <mark>کر</mark> کے کہ میں <mark><mark>اس</mark>تغفار</mark> اور <mark>نماز</mark> <mark>ضرور</mark> <mark>پڑھا</mark> <mark>کر</mark>وں <mark>گا</mark>۔آپ کی <mark>اجازت</mark> <mark>لے</mark> <mark>کر</mark> آ <mark>گیا</mark>۔وہ <mark>اثر</mark> <mark>میرے</mark> <mark>دل</mark> پر <mark>اب</mark> تک ہے۔( انتھی کلام <mark>کر</mark>نیل <mark>صاحب</mark> ) چونکہ <mark>کر</mark>نیل <mark>صاحب</mark> بہت آزاد طبع آدمی تھے۔<mark>اس</mark> واقعہ سے دو تین سال بعد ایک دفعہ مجھے م<mark>لے</mark> اور انہوں نے کہا کہ <mark><mark>اس</mark>تغفار</mark> اور <mark>نماز</mark> میں نے <mark>اب</mark> تک نہیں چھوڑی۔یہ <mark>ضرور</mark> ہے کہ باہر اگر میں سیر کو چلا <mark>گیا</mark>۔اور <mark>نماز</mark> کا وقت آ<mark>گیا</mark>۔تو میں چلتے چلتے <mark>نماز</mark> پڑھ لیتا ہوں۔ورنہ مقام پر <mark>نماز</mark> اور قرآن شریف پڑھتا ہوں۔ہاں دو وقت کی <mark>نماز</mark>یں ملا لیتا ہوں۔اور یہ بھی <mark>کر</mark>نیل <mark>صاحب</mark> نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ ۵۰ روپے <mark>حضور</mark> کو بھیجے اور مجھے <mark>اس</mark> کی خوشی ہوئی کہ <mark>حضور</mark> نے قبول فرمالئے۔’۲۹۔عبداللہ آتھم کی پیشگوئی کی میعاد کے جب دو تین دن رہ گئے۔تو محمد خاں <mark>صاحب</mark> مرحوم اور منشی اروڑا <mark>صاحب</mark> مرحوم اور میں قادیان چ<mark>لے</mark> گئے اور بہت سے دوست بھی آئے ہوئے تھے۔سب کو حکم تھا کہ پیشگوئی کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگیں۔مرزا ایوب بیگ مرحوم برادر ڈاکٹر یعقوب بیگ <mark>صاحب</mark> <mark>اس</mark> قدر گریہ وزاری سے دعا مانگتا تھا کہ بعض دفعہ گر پڑتا تھا۔گرمیوں کا موسم تھا۔محمد خان <mark>صاحب</mark> اور منشی اروڑا <mark>صاحب</mark> اور میں مسجد مبارک کی چھت پر سویا <mark>کر</mark>تے تھے۔آخری دن معیاد کا تھا کہ رات کے ایک بجے کے قریب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام ہمارے <mark>پ<mark>اس</mark></mark> تشریف لائے اور فرمایا کہ <mark>اب</mark>ھی الہام ہوا ہے کہ <mark>اس</mark> نے رجوع بق <mark>کر</mark> کے اپنے آپ کو بچالیا منشی اروڑا <mark>صاحب</mark> مرحوم نے مجھ سے ، محمد خاں <mark>صاحب</mark> سے اور اپنے <mark>پ<mark>اس</mark></mark> سے کچھ رویے <mark>لے</mark> <mark>کر</mark> جو ۳۰۔۳۵ کے <mark>کر</mark>نیل الطاف علی خان <mark>صاحب</mark> کا ذ<mark>کر</mark> حضرت منشی <mark>صاحب</mark> کی طرف سے الحکم مورخہ ۲۱ فروری ۳۴ ۲۱۷۶ اپریل ۳۴ء میں درج ہے۔