اصحاب احمد (جلد 4) — Page 211
۲۱۱ ۵۹:" حضرت منشی صاحب کی اس بارہ میں روایت تذکرہ طبع ۱۹۶۹ صفحہ ۸۱۳ پر الحکم مورخہ ۱۴۔اپریل ۱۹۳۴ ء سے نقل ہوئی ہے۔حضرت منشی عبدالرحمن صاحب کپور تھلوی کی اس بارہ میں روایت الحکم ۷۔نومبر ۳۴ء میں درج ہے۔“ ۲۰: الحکم مورخه ۲۸ مارچ ۳۴ء میں بھی یہ روایت درج ہے۔ا یہ روایت الحکم مورخہ ۱۴ اپریل ۱۹۳۴ء میں بھی درج ہے۔(سیرت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام حصہ اول جدید ایڈیشن صفحہ ۱۵۳ میں بھی اس واقعہ کا ذکر ہے۔۶۲: الحکم ۲۱ اپریل ۳۴ صفحه ۴ الحاکم ۲۱ تا ۲۸ مئی ۳۴ صفحه ۸