اصحاب احمد (جلد 3)

by Other Authors

Page 240 of 308

اصحاب احمد (جلد 3) — Page 240

۲۴۰ ضرورت نبی اور اسلام ان کے متعلق ذیل کا تبصرہ شائع ہوا یہ مؤخر الذکر بقیہ حاشیہ: ہے۔“ (ص۱۵،۱۴) وہ نہیں۔۔۔ایک دلیل یہ پیش کی گئی ہے کہ انسان کا طبعی طور پر گوشت سے متنفر ہونا ایک بچہ سے ثابت ہو سکتا ہے۔اگر ایک بچہ کے سامنے گوشت اور ایک۔۔سیب رکھ دیں تو۔۔( جواب ) بچہ تو عموماً مٹی کو زیادہ پسند کرتا سیب کو اٹھا لیگا (جواب) بچہ تو عموماً۔تو کیا۔۔یہ سمجھا جائے کہ مٹی کھانا انسان کی طبعی خوراک ہے۔ہرگز۔۔بعض اوقات۔بچے ) پاخانہ ہ منہ میں ڈال لیتے ہیں۔غرض بچہ کی مثالوں سے سبق سیکھنا غلطی ہے۔“ ( ص ۲۶،۲۵) ایک دلیل یہ تھی کہ گوشت کھانے سے عمر کم ہو جاتی ہے۔میں نے پنجاب کی مردم شماری ہے۔۔۔کی رپورٹ دیکھی کیونکہ پنجاب میں اور صوبہ جات کی نسبت آریہ دھرم کا زیادہ چرچا ہے۔اس میں تو لکھا ہوا ہے کہ مردوں میں ساٹھ برس سے اوپر کی عمر والے بہ نسبت ہندوؤں کے سکھ اور مسلمان زیادہ ہیں اور یہی امر واقع ۱۸۹۱ء کی مردم شماری سے ظاہر ہوتا ہے۔رپورٹ مردم شماری ( میں ایک اور بات عجیب نظر آئی کہ حالانکہ پنجاب میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے مگر مخبوط الحوس یعنی سودائی ہندوؤں میں زیادہ ہیں۔“ ( ص ۳۱ ۳۳) ایک صاحب نے بیان کیا کہ اگر گئو کونہ مارا جائے تو گھی اور دودھ کی خوب بہتات ہو اور وہ سستے بھی ہوں۔(جواب) جب آپ ایسے رحمدل ہیں۔تو دودھ کیوں استعمال کرنے لگے۔(جو) اس کے بچے کی خوراک ہے۔اگر گٹو کے ذبح کا سلسلہ منقطع ہو جائے تو گنو کے پر وار سے جنگل اور گھر بھر جائیں اور زراعت اور کاشت کے واسط۔۔۔زمین نہ رہے۔“ ( ص ۳۵) " (اعداد و شمار ) اگر ہندوؤں اور مسلمانوں کے اعداد کا مساوی حالت کے اندر موازنہ کیا جائے تو ظاہر ہوگا۔کہ مسلمانوں میں اموات کم ہوتی ہیں۔ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں میں اس بیماری (طاعون) سے مقابلہ کی طاقت زیادہ ہے مسلمانوں میں غالباً اموات کا نسبت کم ہونا زیادہ تر اس وجہ سے ہے کہ