اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 599 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 599

599 ۱۲؍ دسمبر ۱۹۰۲ء آج میں نے ارادہ کیا ہے کہ وساوس جو بڑھتے جاتے ہیں اُن کو دُور پھینکوں اور کوشش کروں کہ یہ ست رمضان نہایت خوبی سے گذرے۔ما توفيقى الا بالله۔لاحول ولا قوة الا بالله العلى العظيم خدا وند تعالیٰ توفیق دے اور ایسا کرے اس رمضان کے اختتام پر مجھ میں نئی تبدیلی آجائے۔آج حضرت اقدس کے نام کسی کا خط آیا کہ حضور علیہ السلام کے نام جہلم سے وارنٹ جاری ہوا ہے یہ۔۔۔۔سب نالش مولوی کرم دین بھیں کے سبب سے ہے مگر اللہ رے ایمان ! ذرہ بھر چہرہ پر خون نہ تھا۔یہ وارنٹ حضرت اقدس۔شیخ یعقوب علی۔حکیم فضل الدین اور مولوی عبد اللہ کے نام ہے۔۵:۴۵ تا ۵:۳۰ ۷:۱۵ // 2 " // ۹:۳۰ ۲:۳۰ // // // ۵:۵۵ ۵:۳۰ ۷:۳۰ // ۷:۵۱ 11 // ۸:۵۵ ۶:۳۰ ۴:۳۰ // ۷:۴۵ // ۷:۳۰ کھانا نماز صبح پڑھایا نماز جمعه نماز عصر دربار و نماز عشاء ۱۳ دسمبر ۱۹۰۲ء کھانا نماز صبح پڑھایا تیاری نماز عشاء ونماز ظہر نماز عصر نماز عشاء