اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 93 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 93

93 تفصيل:- نوٹ: -11 -۱۲ حصہ نقشه ۳ منزل اوّل مقامات مقدسه (دار مسیح) قادیان پیمانہ ۸ فٹ = ۱ اینچ کمرہ۔عرصہ درویشی میں مکرم صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب نائب امیر مقامی و ناظر اعلیٰ اسے بطور دفتر استعمال کرتے تھے۔صحن۔کمرہ جہاں سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے کچھ عرصہ قیام فرمایا۔۱۴- حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کے رہائشی کمرے بوقت شادی۔اس تمام بالائی حصہ کا نام سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دارالبرکات تجویز فرمایا چنا نچہ کھڑکی کے باہر اب تک یہ نام لکھا ہوا موجود ہے۔بعد میں یہ سیدہ ام طاہر صاحبہ کی رہائش گاہ تا وفات رہی۔آج کل بوقت تصنیف کتاب ہذا یہاں بورڈ نگ مدرسہ تعلیم الاسلام ہے۔