اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 483 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 483

483 ے۔قادیان میں فنانشل کمشنر کی آمد سر جیمز ولسن فنانشل کمشنر پنجاب جمعیت ڈپٹی کمشنر گورداسپور و مہتم بندو بست و پرائیویٹ سیکرٹری دورہ کرتے ہوئے ۲۱ مارچ ۱۹۰۸ء کو قادیان آئے۔جب سے جماعت احمد یہ قائم ہوئی تھی صوبہ کے اتنے بڑے افسر کا جو اس زمانہ میں گورنر کے دوسرے نمبر پر ہوتا تھا قادیان میں مقام رکھنے کا یہ پہلا موقعہ تھا۔اب قادیان بقیہ حاشیہ : - ۰۴-۷-۱۹ پر ملتوی ہوا۔حضور نے ارادہ فرمایا کہ جب تک مقدمہ کی پیروی کے لئے ضروری ہے عارضی طور پر گورداسپور میں جا ٹھہریں چنانچہ وہاں ایک اور وسیع مکان لے لیا گیا۔جہاں حضور مع اہل بیت رہیں گے۔۱۳ اگست کو حضور وہاں جانے کے لئے عازم ہیں۔۳۴۸ ۳۴۹ ۳- شہادت استغاثہ ختم ہوئی ۰۴-۸-۲ پیشی مقرر ہوئی۔-۱۸-۸-۰۴-۴ کے بعد ۰۴-۹-۵ پیشی مقرر ہوئی۔اس اثناء میں حضور لاہور تشریف لے گئے اور وہاں حضرت مولوی نورالدین صاحب اور حضرت نواب صاحب کو بھی بلایا۔یہ دونوں علی الترتیب ۲۲-۸-۰۴ ۲۳-۸-۰۴ کولاہور پہنچے۔۰۴-۸-۲۴ کو فریق مخالف کی تحریری بحث ملی جس کا جواب ۳۵۱ ۳۵۰ ۲۲-۸-۰۴ کو حضور کی طرف سے پیش ہوا۔-۵ حضور ۰۴-۹-۴ سے مع اہل بیت گورداسپور میں تھے۔اور حضرت مولوی نورالدین صاحب بھی ۳۵۲ و ہیں تشریف لے گئے۔۔حضرت مولوی صاحب نے بچہ کی شدید علالت کے باعث اپنے اہل بیت کو گورداسپور میں بلوالیا۔حضور مع اہل بیت و حضرت مولوی نورالدین صاحب گورداسپور میں تھے۔حضرت اقدس کی غیر حاضری ۳۵۳ سے قادیان قریباً اجاڑ معلوم ہوتا ہے۔اس کی تجارت اور رونق پر برا اثر پڑا۔تاریخ فیصلہ ۰۴-۱۰-۱ مقرر ہوئی۔-9 ۳۵۴ اہل بیت و حضرت مولوی صاحب کے ہمراہ حضور گورداسپور میں تھے۔0 فیصلہ ۰۴-۱۰-۸ کو ہوا۔۳۵۶ ۳۵۵ اس تفصیل سے ظاہر ہے کہ مکتوب ۶ جولائی ۱۹۰۴ء سے ۱۳ اگست ۱۹۰۴ ء کے درمیان عرصہ کا ہے۔