اصحاب احمد (جلد 2) — Page 185
185 تفصیل حصہ نقشہ جات نمبر ۱۲ مقامات مقدسه قادیان نوٹ : جن صفحات پر ذیل میں سے کسی کا ذکر ہے انہیں خطوط وحدانی میں درج کر دیا گیا ہے۔1 دار السلام یعنی کوٹھی حضرت نواب محمد علی خاں صاحب۔جہاں حضرت خلیفتہ المسیح الاول نے وفات پائی اور اس کوٹھی میں بیماری کے آخری چند ایام بسر فرمائے ( ص ۳،۱۳۹ ۳۵ ۴۰ ۴۹۰،۴۸) -۲ ۴ مقام جہاں حضرت خلیفتہ ایسی اول کا جنازہ پڑہا گیا۔تعلیم الاسلام کا لج (یہ عمارت پہلے تعلیم الاسلام ہائی اسکول کی تھی ( ص ۴۹۲۱۸۳) کوٹھی حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ۵- مسجد نور ( ص ۳۶۷) -Y تقسیم ملک سے قبل یہ تعلیم الاسلام کا لج کا فضل عمر ہوسٹل تھا اس سے پہلے سالہا سال تک جامعہ احمد یہ تھا اور ابتدا میں مولوی محمد علی صاحب (بعد ازاں لیڈ ر غیر مبائعین ) اسمیں سکونت پذیر تھے ے۔جلسہ گاہ سالانہ -^ بورڈ نگ تعلیم الاسلام ہائی سکول پرائمری۔پرائمری حصہ مدرسہ تعلیم الاسلام درمیان میں کچھ عرصہ کیلئے ہوٹل جامعہ احمد یہ بھی یہاں منتقل رہا۔قریباً اٹھائیس سال قبل طاعون کی وجہ سے چند ہفتوں کے لئے مدرسہ احمدیہ و بورڈ نگ شہر سے باہر کچھ عرصہ اس میں اور کچھ عرصہ بورڈ نگ تعلیم الاسلام ہائی اسکول میں منتقل کیا گیا تھا ) - 1+ نصرت گرلز ہائی اسکول 11- نور ہسپتال -١٢ -١٣ مملوکہ مکانات موسومہ بیت البرکات مملوکہ مرزا برکت علی صاحب آف ابادان اسسٹنٹ انجینئر دفتر میونسپل کمیٹی -۱۴ مکان حضرت مولوی شیر علی صاحب رضی اللہ تعالٰی عنہ۔۱۵- یعنی مکان حضرت ڈاکٹر محمد اسمعیل صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔نوٹ : بقیہ حصہ نقشہ صفحہ ۳۲ پر درج کیا گیا ہے۔