اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 583 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 583

583 ۱۷/ مارچ ۱۹۰۲ء نماز تہجد گزاری اور نمازیں جماعت سے پڑھیں آج رات کو بارش ہوتی رہی۔نماز صبح ۵:۳۰ سے ۵:۵۵ تک تیاری سیر ۶:۳۰ سے ۶:۴۵ تک انتظار ۶:۳۵ سے ۷ تک سیر ۷ سے ۸:۱۵ تک بچوں کو پڑھانا ۱۰ سے ۱۱ تک نماز ظہر وعصر ۱ سے ۲ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشا ۶:۳۰ سے ۷:۴۵ تک ۱۸/ مارچ ۱۹۰۲ء آج الحمد للہ کہ برخلاف روز کے آج پوری گیارہ رکعت تہجد میں پڑھیں۔آج دو شخصوں نے خواب سنائے ایک شیخ عبدالرحمن (صاحب) قادیانی (حال درویش - مؤلف) نے اور اسمعیل (صاحب) پریس مین نے۔آج بارش ہوئی۔نماز صبح ۵:۳۰ سے ۶ تک تیاری سیر ۶:۳۰ سے ۷ تک سیر ۷ سے ۸ تک بچوں کو پڑھایا ۱۰:۴۵ سے ۱۱:۴۵ تک نماز ظہر وعصر ۱ سے ۲ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۱۹/ مارچ ۱۹۰۲ء نماز تہجد ۴:۴۵ تا ۵:۰۵ نماز صبح ۵:۳۰ تا ۵:۵۵ ان کا مختصر ذکر اصحاب احمد جلد اصفحہ ۷۲ے کے حاشیہ پر ملاحظہ فرمائیں۔