اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 582 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 582

582 نماز عصر و غیره ۴ سے ۵:۴۵ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸:۲۰ تک ۱۵/ مارچ ۴۶۱۹۰۲ /ذوالجته ۱۳۱۹ھ الحمد اللہ کہ ذوالحجہ سے برابر صبح وقت تہجد اور نماز صبح با جماعت ہو جاتی ہے۔نماز صبح ۵:۱۵ سے ۵:۴۵ تک قرآن شریف و خط بنام مولوی محمد علی صاحب ۵:۴۵ سے ۶:۱۰ تک تیاری سیر وسیر ۶:۴۰ سے ۸:۲۰ تک بچوں کو پڑھانا ۱۱:۲۰ سے ۱۲ تک نماز اسے ۱:۱۵ تک ☆ نماز مغرب و جلسہ و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۱۶/ مارچ ۱۹۰۲ء صبح تهجد و جماعت نماز صبح ملی۔آج نبی آ گیا۔نماز صبح ۵:۱۵ سے ۵:۵۰ تک تیاری سیر ۶:۲۰ سے ۶:۳۰ تک انتظار ۶:۳۰ سے ، ۷ تک سیر ۷ سے ۸:۳۰ تک بچوں کو پڑھانا ۱۱ سے ۱۲ تک نماز ۱ سے ۲ تک نماز مغرب و جلسہ و نماز عشا ۶:۳۰ سے ۸ تک ظہر و عصر ان دنوں جمع ہوتی تھیں اس لئے عصر کا علیحدہ ذکر موجود نہیں۔یہ وہ نبی نواب صاحب کا ملازم ہے جس کے متعلق دوسری جگہ میں نے تفصیل درج کی ہے۔