اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 339 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 339

339 انجمن کے قواعد نہایت مجمل و مہمل اور حسابات و دفاتر کی حالت نہایت قابل اصلاح اور کثیر گروہ اصلاح کے خلاف۔پھر اگر انجمن خلیفہ کے ماتحت ہے تو اصلاح کی اور صورت ہے۔اور اگر انجمن خود مختار ہے تو اور صورت ہے۔پس اس صورت میں یا تو مجھ کو اپنی غلطی کا پتہ لگ جائے جس کو میں صحیح سمجھتا ہوں اس پر لازمی ماً کار بند ہوں اور اگر باوجود اس کے کہ حضور مجھ کو میری غلطی سے متنبہ فرماویں پھر اس غلطی کا اعادہ کیا جائے تو پھر بے شک قصور وار ہوں مگر جب تک غلطی معلوم نہ ہو اور سمجھ میں نہ آجائے۔پھر اس سے اجتناب مشکل اور جب انجمن میں ہر قدم پر اصلاح کی سخت ضرورت ہے ورنہ کسی سخت معاملہ کے پیش آنے کا اندیشہ تو اسی حالت ( میں ) اصلاحات ضروری اور ان میں مجبوراً لبعض ایسے امور آ جاتے ہیں کہ معاملہ ہو کیونکہ انجمن رجسٹرڈ ہے اگر رجسٹر ڈ نہ ہوتی تو ایسی دقت نہ تھی۔پس بہتر یہی ہے کہ حضور از راہ الطاف وکرم مجھ کو انجمن سے مستعفی ہونے کی اجازت فرمائیں۔( راقم محمد علی خاں) مکرم مقطع نواب و حمد السلام علیکم۔الہ بھی اسے یہ نقل ہے امید ہے کہ اخبار کا بغیر ضمانت 0 اجازت ملجا لگی۔انشاء الله خریدار کی زرقا ور بہت بہت ہے اور یک ایجنٹ کے بھیجنے کی اشد ضرورت ہے آپ سے نت فلام محمد کے مستحق ذکر کیا تھا