اصحاب احمد (جلد 2) — Page xxxviii
۲۶ ہے کہ فتح محمد خاں صاحب مولوی فاضل ولد ماموں خان صاحب ساکن چنگن ضلع لد ہیا نہ موصی نمبر ۹۴۱۳‘ کا موجود وہ پستہ سیکرٹری مجلس کار پرداز ربوہ کو مطلوب ہے۔خاکسار کو بہت تگ و دو کے بعد معلوم ہوا ہے کہ آپ پلنگ پور ڈاکخانہ نوکھر ضلع گوجرانوالہ میں مقیم ہیں۔بالآخرا حباب کی خدمت میں بادب والحاح دُعا کی درخواست ہے۔هـو نـعـم المولى ونعم النصير وعليه التكلان - والسلام خاکسار نا چیز ملک صلاح الدین در ولیش ۱۳هش ۵۲-۲-۱۴ بيت الدعاء ( دار ا شیخ ) قادیان دارالامان ( مشرقی پنجاب۔بھارت )