اصحاب احمد (جلد 2) — Page 83
83 حصه نقشه نمبر ۳ منزل اوّل مقامات مقدسه ( دار مسیح ) قادیان پیمانہ ۸فٹ = ۱ اینچ نوٹ: اس کے تعلق کے لئے صفحہ ۷۳ کے آخر کا نوٹ دیکھئے تفصیل: -Y -2 -6/1 صحن جو نمبرے کے ساتھ متعلق ہے۔دالان حضرت ام المؤمنین اطال اللہ بقاء ھا جس کو بروایت سیدہ موصوفہ حضرت اقدس علیہ السلام بیت الفکر کا حصہ فرماتے تھے۔2/1۔اس دریچہ سے نچلے حصہ میں جانے کے لئے چوبی زمینہ تھا جس سے حضرت اقدس کی آمد ورفت ہوتی تھی۔اب یہ پختہ زینہ ہے اور دریچہ کمرہ میں اینٹوں سے بند کر دیا گیا -^ -9 -1+ ہے۔بیت الفکر ( براہین احمدیہ صفحہ ۵۵۸ حاشیہ نمبر ملاحظہ فرمائیں) بيت الدعاء ( تعمیر ۱۹۰۳ء) کمرہ جہاں سید نا حضرت اقدس علیہ الصلوۃ والسلام نے حقیقۃ الوحی تصنیف کی۔