اصحاب احمد (جلد 2) — Page 470
470 نواب صاحب نے فوراً اپنا وعدہ پیش فرمایا۔اور اس وعدہ کو ابتداء میں ہی ادا فر ما دیا اور ہمیشہ اس طرح لبیک کہتے اور حتی الوسع جلد ادا فرما دیتے۔-- نواب صاحب کا دوسروں کو چندہ کی تحریک کرنا نواب صاحب محترم خود تو سلسلہ کی مالی خدمت کرنے میں پیش پیش تھے لیکن آپ کی تحریک سے اور آپ کے اثر ورسوخ سے بسا اوقات لوگ چندہ دیتے تھے۔الدال على الخير كفاعلـہ کی حدیث کے مطابق یہ امر بھی آپ کے لئے ثواب کا موجب بنتا تھا۔چنانچہ حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کے مکتوب مورخہ ۰-۳-۳ سے معلوم ہوتا ہے کہ نواب صاحب نے مدرستہ تعلیم الاسلام کے لئے پانصد روپیہ جمع کیا تھا۔“ ۳۴۱ مشرق شمال دروازه یہ خاکہ بغیر سکیل کے ہے) شمال TT مشرق دروازه هم دردانه اکھڑ کی دروازه دروازه دریچه دریچہ صفحه ۳۸۸ پر نواب صاحب کی ایک روایت درج کی گئی ہے اس کے بقیہ حصہ میں مسجد مبارک کا خاکہ بھی تھا جو روایت کی حاصل شدہ نقل کے مطابق یہاں درج کیا گیا ہے۔خا کہ دے کر نواب صاحب بیان الحکم جلد نمبر ۳ (صفحہ ۱۶ کالم ۳) نمبر ۴ (صفحہ ۱۶ کالم ۱) سے بعض احباب مالیر کوٹلہ کا مدرسہ تعلیم الاسلام