اصحاب احمد (جلد 12)

by Other Authors

Page 98 of 212

اصحاب احمد (جلد 12) — Page 98

98 تبرکات حضرت مسیح موعود نظارت تالیف و تصنیف کے اعلان کے مطابق حضرت میاں صاحب کے پاس ذیل کے تبرکات (1) ایک گرم کوٹ جو کہ کافی استعمال شدہ ہے۔(2) ایک کر یہ یمیل۔(3) ایک پاجامہ (4) ایک صندوقچی جس میں حضور مسودہ جات وغیرہ رکھا کرتے تھے۔(5) ایک چوتہی جو کہ وقت وصال حضور کے زیر استعمال تھی۔(6) ایک دو لی جس پر حضور نے برکت کی دعا فرما کر عطا فرمائی۔(7) حضور کے عمامہ مبارک سے کاٹ کر ایک ململ کا کرتہ نوزائیدہ بچہ کو پہنانے کیلئے اور ایک ٹوپی 0 اولاد کو وصیت آپ نے قرب وفات محسوس کر کے جو وصیت رقم فرمائی بہت ایمان افروز ہے۔اس میں سے کچھ قابل ذکر حصے یہ ہیں :۔” میری صحت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ویسے تو ایک صحت مند انسان کا بھی پتہ بقیہ حاشیہ مورخہ 27 - 28 جولائی ، 19-124 اکتوبر اور یکم نومبر 1962ء ) واپسی سے قبل لجنہ اماءاللہ لندن نے آپ کے اعزاز میں عصرانہ دیا۔جس میں اماءاللہ کے علاوہ بعض دیگر معزز غیر مسلم خواتین بھی مدعو تھیں۔اور صدر لجنہ بیگم صاحبہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے سپاسنامہ پیش کرتے ہوئے آپ کو خوش آمدید کہا۔حضرت موصوفہ نے اپنی لکھی ہوئی تقریر میں بچوں کی تربیت، اتحاد اور خلافت سے وابستگی پر زور دیا۔اور اماءاللہ کومشن کے ساتھ تعلق زیادہ مضبوط کرنے کی تلقین کی (الفضل 19 اگست 1962ء) الفضل 129اکتوبر 1938ء بعض متفرق حوالہ جات یہاں درج کئے جاتے ہیں :۔( 1 تا 3 ) الفضل زیر مدینہ ایچ۔سفر سے مراجعت۔ولادت دختران (31) مارچ 1925ء ، 15 تا 22 مارچ 1919ء ، 30 نومبر 1933ء) (4) آپ کی سیرت کے متعلق خاکسار مولف کا مضمون ( الفضل 6 اکتوبر 1964ء)