اصحاب احمد (جلد 12) — Page 75
75 اپنا چندہ وعدہ کے ساتھ ہی ادا فرماتی رہی ہیں اور حضرت میاں محمد عبد اللہ خاں صاحب بھی وقت کے اندرا دا فرماتے رہے ہیں۔محمد بی بی مرحومہ صاحبزادی صاحبہ کی خادمہ تھیں۔آپ اپنے پاس سے ان کا چندہ بھی ان کی زندگی میں ادا کرتی رہیں۔چنانچہ آپ نے اپنی طرف سے 5700 اور خادمہ مرحومہ کی طرف سے 100 روپے ادا کئے اور میاں محمد عبد اللہ خاں صاحب نے 11575 روپے چندہ دیا۔یہ رقم 17375 بنتی ہے۔0 پانچ ہزاری مجاہدین ص 59 - انیسویں سال میں بلحاظ ادا ئیگی السابقون الالون میں شمولیت کا ذکر الفضل 4 جنوری 1963ء ص 6) دیگر بعض چندہ جات کا ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے۔(1) اہل بیت کا صدقہ برائے لنگر خانہ اسی روپے الفضل 13 فروری 1962 ءص5) ( 2 ) وعدہ چندہ برائے انسدادارتداد علاقہ ملکا نہ پانصد روپیہ ( رپورٹ مشاورت 1923 ءص55) (3) توسیع مقبرہ بہشتی کی تحریک دو ہزار روپیہ میں شرکت الفضل 10 جون 1927ء ص 2) (4) ادا ئیگی برائے تعمیر مسجد دار الفضل قادیان الفضل 27 جنوری 1931 ء ضمیمہ ص 3 ک3) (5) ریویو آف ریلیجنز کو دس خریدار مہیا کرنے کا وعدہ رپورٹ سالانہ صدرانجمن احمد یہ 36-1935 ، صفحہ 42) (6) تعمیر مسجد ہیمبرگ جرمنی میاں صاحب 150 محترمہ بیگم صاحبہ دوصد ، میاں عباس احمد خان صاحب 150 ، صاحبزادی شاہدہ بیگم صاحبہ 150،صاحبزادی طاہرہ بیگم صاحبہ 150، (7) تعمیر مسجد فرینکفورٹ جرمنی میاں صاحب دوصد ، میاں عباس احمد خانصاحب 150 ، صاحبزادی شاہدہ بیگم صاحبہ 150 ، صاحبزادی فوزیہ بیگم صاحبہ 150، (8) تعمیر مسجد زیورک سوئٹزر لینڈ محترمہ بیگم صاحبہ اپنی اور میاں صاحب کی طرف سے ایک ہزار، میاں عباس احمد خانصاحب بارہ صد، صاحبزادی طاہرہ بیگم صاحبہ تین صد، صاحبزادی فوزیہ بیگم صاحبہ تین صد ، میاں مصطفی احمد خان صاحب ایک صد۔( الحکم 7 تا 14 مئی 1943ء) (9) برائے تعمیر عمارت مجلس خدام الاحمدیہ قادیان (10) تحریک ڈیڑھ لاکھ روپیہ برائے تعلیم الاسلام کالج قادیان میں ایک ہزار روپیہ کا وعدہ الفضل 12 جون 1944 ءص5) (بقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پر )