اصحاب احمد (جلد 12)

by Other Authors

Page 31 of 212

اصحاب احمد (جلد 12) — Page 31

31 می نے دار رہا ہے لکھ رہائی کی ان کے بعد مجھے یاد آیا کہ ہیں ہیں کیہ بھی تھا جسمیں حضور کے ساتھ کیات سو افراد نئے 2 بے جاری ہونہ کے موقعہ پر گئے تھے لیکن ابھی کی ہے کہ میں جہاں نسوار کی کی عمارت سے اسے شمال مغربی پر ایک بوڑے کا درخت ہو تا تھا ا ا ا و اپنی گئے اور جرمانے لگے کہ اب اسقدر احباب کی تعداد ہے نہیں جاتا اسلئے وہیں میں چلنا چا ہے۔چنانچہ حضور ہیں اس چاہئے حتاکہ پر 23 لیتے آئے۔غالبا یہ آخری حلوہ سالانہ حضور کے زمانہ محمد عبدالله ها قادیان میں ابتدائی تعلیم۔آمین و حفظ قرآن کریم 0 حضرت پیر منظور محمد صاحب ( موجد قاعدہ میسر نا القرآن ) نے میاں محمد عبد اللہ خان صاحب اور میاں عبد الرحیم خان صاحب کو قرآن مجید ناظرہ پڑھایا۔موقر الحکم رقم طراز ہے۔عالی جناب خان صاحب نواب محمد علی خانصاحب ڈائریکٹر تعلیم الاسلام کالج کے صاحبزادگان کے ختم قرآن شریف کی تقریب پر 21 دسمبر 1903ء عید کے روز بعد نماز مغرب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت عالی میں بغرض دعا پیش کیا گیا ہے۔جس کو عام اصطلاح میں آمین کی تقریب کہتے ہیں۔حضرت اقدس نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے اور کل حاضرین نے آپ کے ساتھ مل کر دعا کی۔ہم اپنے محسن و مخدوم نواب صاحب کو اس مبارک تقریب پر مبارکباد دیتے ہیں۔اور دعا کرتے ہیں کہ حضرت حجتہ اللہ کی وہ دعائیں جو آپ نے اس تقریب پر کی ہیں۔اللہ تعالیٰ قبول فرما کر کہ وہ ئیں جو نے ہم سب کو اس کے ثمرات سے بارور کرے۔آمین۔0 (الحکم 17 تا 24 دسمبر 1903ء) البدر میں مرقوم ہے۔شام کے وقت بعد ادا ئیگی نماز مغرب حضرت اقدس نے جلسہ فرمایا۔تھوڑی دیر کے بعد جناب نواب محمد