اصحاب احمد (جلد 11)

by Other Authors

Page 342 of 407

اصحاب احمد (جلد 11) — Page 342

342 government has delivered 2800 aeroplanes to the British govt۔حاشیہ: - (۲۷) ۱۹۴۶۔۱۰۔۹ کو سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے چوہدری صاحب کی کوٹھی نمبر ۸ یارک روڈ۔نئی دہلی میں دنیا کی موجودہ بے چینی کا اسلام کیا علاج پیش کرتا ہے پر ایک نہایت موثر تقریر فرمائی۔جو کئی صد مسلم و غیر مسلم احباب نے سنی۔(الفضل ۱۹۶۱۔۴۔۱۵) 66 ۱۴۹ ۱۵۱ ۱۵۲ (الف) جلسہ سالانہ ۱۹۲۱ کا ایک اجلاس آپ کی زیر صدارت ہونا۔(ب) مسٹر ڈ اب سن (ڈپٹی کمشنر ضلع گورداسپور ) کی قادیان میں آمد اور معززین سلسلہ کی ملاقات۔( الفضل ۱۹۲۵-۲-۱۰۔صفحہ ۷ ک۲) (۲۸) آپ نے ۱۹۴۴-۴-۲۸ کی مجلس عرفان میں حضور سے اس بارہ میں دریافت کیا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو تذکرۃ الشہادتین میں رقم فرمایا ہے کہ میرے ذریعہ اسلام کو جو غلبہ حاصل ہوگا۔وہ ہمیشہ رہے گا۔یہاں تک کہ قیامت آجائے۔(صفحہ ۴۵) اس سے روحانی غلبہ مراد ہے یا جسمانی۔حضور نے اس کا تفصیلی جواب فرمایا۔(الفضل ۱۹۴۴۔۱۱۔۷۔صفحہ ۱) (۲۹ تا ۳۲) بھوپال کا پتہ۔ریاستوں کے تعلق میں انگلستان جانا وغیرہ اور مراجعت (۳۴,۳۳) سلامتی کونسل کے سلسلہ میں پیرس کا متوقع سفر اور اس بارہ میں بیان۔(۳۵) ۲۷-۱۲-۱۹۵۸ کو جلسہ سالانہ کا ایک اجلاس آپ کی صدارت میں منعقد ہوا۔(۳۶) آپ کا ذکر۔(الفضل ۶۲-۸ - ۹صفحہ۱) (۳۷ تا ۵۰) آپ کی تصاویر :۔ریویو آف ریلیجنز (انگریزی ) جنوری ۱۹۳۱ و ا پریل ۱۹۳۵ استان کولم (مالابار ) کے احباب کے ساتھ۔( ستمبر ۱۹۳۵ء) مجلس خدام الاحمدیہ کراچی کے انگریزی سونیئر میں تصاویر یا مضامین۔(بابت ۱۹۵۷ء۔۱۹۵۹۔۲۔۱۹ء میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ آپ کی تصویر۔صفحہ ۳۸ و ۴۵۔بابت ۱۹۵۹ء میں آپ کی منفرد تصویر (صفحہ ۵۲ )۔اور اسی میں آپ کی تصویر دہلی کے سٹیج کی تصویر میں جبکہ ۱۹۴۴ میں حضور مصلح موعود ہونے کا وہاں اعلان فرما رہے ہیں۔(صفحہ ۵۳) بابت ۱۹۴۰ مسجد فرینکفورٹ (جرمنی) کے افتتاح کے موقع کی تصویر میں۔(صفحہ۳۹)۔اور آپ کی معیت میں کراچی کے فضل عمر فرسٹ ایڈ ڈویژن کی تصویر (صفحہ ۲۹ ) بابت ۱۹۲۱ء۔تصاویر (صفحہ ۲۲۔۸۶و۸۵ )۱۹۲۱۶۱۹۶۰ء میں مضامین ( " علم کی نئی حدود صفحہ ۵۷۔پیغام صفحه ۲۲)