اصحاب احمد (جلد 11) — Page 336
336 کا شکر گزار عبد بننے کے لئے ضروری ہے کہ ہماری ہر قابلیت اور عزت اسکی بھولی بھٹکی مخلوق کو حلقہ عبودیت میں داخل کرنے کا ذریعہ ہو۔خلاصہ ) اس موقعہ پر ہم جناب چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کے اس اخلاص اور محبت کا ذکر کر نا بھی ضروری سمجھتے ہیں جو آپکو مرکز سلسلہ اور حضرت خلیفہ مسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کی ذات سے ہے۔یہ خوبی آپ میں اس درجہ پائی جاتی ہے کہ غیر بھی اس پر رشک کرتے ہیں۔‘(جیسا کہ اخبار ملاپ نے بھی اسے قوت ایمان اور اپنے مذہب کی محبت قرار دیا ہے۔لیکن ایسی محبت واخلاص حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ماننے والوں میں ہے۔ورنہ دوسرے مسلمانوں میں حد درجہ تنزل و اد بار رونما ہو چکا ہے۔خلاصہ ) ( الفضل ۱۹۳۳۔۷۔۲) سلسلہ کے لٹریچر میں ذکر ۱۴۰ حضرت چوہدری نصر اللہ خان صاحب و محترم چوہدری صاحب کا ذکر سلسلہ کے لٹریچر میں سینکڑوں بار ہوا ہے۔اور سابقہ اور آئندہ صفحات میں جن بعض متفرق حوالہ جات کو بیان نہیں کیا گیا۔انہیں یہاں حاشیہ میں بلا ختصار درج کیا جاتا ہے۔* دور ویا کے شاہد آپ دو عظیم الشان رڈ یا کے شاہد ہیں سید نا حضرت خلیہ انبیع الثانی ایدہ اللہ تعالی نے مصلح موعود ہونے کا ہمقام لاہور ۱۲ / مارچ ۱۹۴۴ء کو اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ میرے متعلق یہ پیشگوئی بھی تھی کہ مجھ پر خدا تعالیٰ کا کلام نازل ہوگا۔کلام الہی کی مثال بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ: رض (الف) بابت حضرت چوہدری صاحب مرحوم (۱) حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹ کے ایک دوست کے نام مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں: ย چوہدری نصر اللہ خان صاحب سے خصوصاً مل کر میر اسلام کہیں اور وقت کی قدر پر گفتگو کریں اور پوچھیں۔کیا وہ میری تکلیف گوارا کرتے ہیں کہ چٹھی لکھنے کی زحمت گوارا کروں۔“