اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 442 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 442

442 (ب) چه به منشی صاحب والا : اروالي بسم الله شاه مجھے از ار خوج بھیا تہا بہت عمل ما صرف اسقدر فرق کہا کردہ کچھہ مردانہ قطعاتی را در جوتی بھلا که جا کہ زمانہ جو بیان مو کرتی ہیں نارک کھے انجان کم ما را در یک جو اس پہلی جو گی چھوٹی ہر باتھی سے احا بی ا کر تھا واللام ماکرو عظام حمد در مادیان حاجی پوره خطی دوستانه سیگار میت کو مسلم بلواره ریا حکومت مجھے عزیز را خوبم من بنے جید الرحمان باب لیے (ج) مکتوبات احمد یہ جلد پنجم نمبر پنجم سے یہ مکتوب یہاں نقل کیا جارہا ہے :- بسم اللہ الرحمن الرحیم مجی عزیزی اخویم منشی حبیب الرحمن صاحب نحمدہ ونصلی بقیه حاشیه نشی کظیم الرحمن صاحب کا قلمی مسودہ میرے پاس ہے۔میرا اندازہ ہے کہ یہ وہی اصل مسودہ ہے جو الحکام کو دیا گیا تھا۔اگر مضمون چھپنے پر اسے نقل کیا جاتا تومنشی صاحب جیسے پختہ محر کوئی چھتیں مقامات پر الفاظ مانصف نصف سطر قلمزن نہ کرتے وہ نظارت امور عامہ میں سالہا سال تک ہیڈ کلرک رہے ان کی تیار کردہ رپورٹیں حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب ناظر امور عامہ کے دستخط سے سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں