اصحاب احمد (جلد 10) — Page 202
202 آپ کا رنگ گندمی اور قد قریبا پانچ فٹ تھا۔آپ نے مڈل پاس کر کے آگرہ سے مدرسی کی تربیت حاصل کی تھی۔فارسی اور عربی اچھی جانتے تھے۔اور وطن کے قرب وجوار کے مدارس میں بطور مدرس کام کرتے رہے تھے۔قاضی صاحب نے قریباً ساٹھ باسٹھ سال کی عمر میں غالباً ۱۹۳۰ء میں وفات پائی اور موضع علی پورکھیڑہ میں دفن ہوئے۔اس وقت ان کی قبر معروف نہیں۔آپ کی اہلیہ صاحبہ آپ کے احمدی ہونے سے قبل وفات پا گئی تھیں۔افسوس کہ مرحوم کی اولا واحمدیت سے محروم رہی۔جدید شجرہ نسب سر پوتا یعنی پڑ پوتے کا لڑکا:۔قاضی بازید بن قاضی اسلام الدین بن قاضی محمد سالم ( آمده علی پورکھیڑہ ) بن قاضی محمد طاہر بن قاضی حافظ بن قاضی طاہر بن قاضی یعقوب عباسی ( آمده پر تا پور تحصیل بھونگام ضلع مین پوری۔یو۔پی ) (سرپوتے) (سرپوتے) (سریوت) تاج الدین بہرام علی محبوب عالم امام علی حکیم الدین (احمدی) معظم علی پڑپوتے مقصود حسین تجمل حسین (احمدی) نظام الدین احمدی صلاح الدین احمدی مقیم آگرہ مقیم مین پوری قائمی رییسه بقیہ دوسرے صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں:۔) اہلیہ محمد ایوب ہیڈ کلرک ) اہلیہ صلاح الدین انتظام الدین احمدی محکمہ پولیس کیمبل پور مقیم علی پور کھیڑہ اختر بیگم (احمدی) اہلیہ انوار حسین علی پور کھیڑہ